Historic Vids

Historic Vids Awesome & Amazing videos

26/07/2024

‏🌹باپ🌹۔ میں اس فلم کو دیکھ کہ رو پڑا 😭😭
*یہ پانچ منٹ کی ایرانی فلم ہے جس کا نام 'Sorry' ہے۔ اس فلم کو بنانے میں صرف 30 منٹ لگے۔ لیکن یہ فلم بین الاقوامی آسکر ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔ یہ فلم ایک باپ پر مبنی ہے۔ ’’بچے کی پیدائش سے لے کر باپ کے بڑھاپے تک‘‘۔ اگر آپ اس فلم کی زبان نہیں سمجھتے تو بھی اسے دیکھنے کے بعد آپ کو بہت کچھ سمجھ آجائے گا۔ آخر باپ باپ ہوتا ہے۔ بہت چھونے والا! اختتام کو مت چھوڑیں! *پاپا، ڈیڈی، پاپا، انا، پاپا، بابا، ڈیڈی، پاپا۔* *

‏کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہےانتہائی اہم معلومات(ٹیوب_لائٹ)ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں اس...
08/05/2024

‏کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے

انتہائی اہم معلومات

(ٹیوب_لائٹ)
ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔

(LED 12 W بلب)
1یونٹ 42 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔

(سیلنگ فین)
1یونٹ 13 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔

(استری)
1یونٹ 1 گھنٹے میں استعمال کرتی ہے

(فریج)
1یونٹ 5 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔

(واشنگ مشین)
1یونٹ 3 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔

(واٹر پمپ جیسے عام زبان میں ڈونکی پمپ یا پانی والی موٹر کہتے ہیں)
1 یونٹ 1.3 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔

(LED TV)
1یونٹ 17 گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔

(AC 1.5 Ton)
1یونٹ 0.5 منٹ میں استعمال کرتا ہے۔

(AC 1.5 Ton inverter)
1یونٹ 1/2 گھنٹے میں استعمال کرتا ہے۔

اب اپ خود سوچ لیں کس کو کیسے کنٹرول کرنا ہے تاکہ اپ کا بجلی کا بل کم آئے۔
ہمارا کام انفارمیشن دینا، آپ کا کام انفارمیشن کو اپنے حساب سے استعمال کرنا یا نہ کرنا فائدہ آپ کا نقصان بھی آپ کا۔“

جمعہ مبارک 💞
23/02/2024

جمعہ مبارک 💞

22/02/2024

Childhood memories, enjoy 😂

22/02/2024

Project 😂😂

22/02/2024

یہ کونسا جانور ہے۔۔۔؟

Address

Multan
60000

Telephone

+923004942495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Historic Vids posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Historic Vids:

Share