Sheikh Asadullah Ashiq

Sheikh Asadullah Ashiq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Asadullah Ashiq, Information Technology Company, Mulatn, Multan.

22/04/2026
03/03/2025

🤣🤣🤣🤣

02/03/2025

Ramadan Mubarak

Call now to connect with business.

19/02/2025

خدا ہدایت دے ایسے افسران کو😢

10/02/2025

پولیس کو کوئی مارے تو قانون کی خلافورزی🤐
اور پولیس کسی عام شہری پر ظلم کرے تو وہ کیا جواب دو🫵🫵

10/02/2025

لاہور بریکنگ ٹکر
کرائم رپورٹر میاں عمیر

لاہور تھانہ مناواں کے علاقہ میں مانگنے والی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شہری نے ویڈیو بنانے کی کوشش کی پولیس اہلکار نے فائر مار دیا متاثرہ شخص ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا

پولیس اہلکار موقع سے فرار ہو گیا ویڈیوز وائرل ہو گئیں

پولیس اہلکار کو گناہ کبیرہ کرتے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جو مانگنے والی عورت کو کھیتوں میں لے گیا

لاہور تھانہ مناواں کی حدود میں واقع کھیتوں میں پولیس اہلکار مانگنے والی عورت کے ساتھ گناہ کبیرہ کرتا پکڑا گیا شہری نے موقع پر پہنچ کر ویڈیو بنالی جس پر پولیس اہلکار نے شہری کی ٹانگ پر گولی مار دی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار مجبور خواتین کو اکثر کھیتوں میں لا کر ان کے ساتھ غیر قانونی حرکات کرتا تھا جس پر شہریوں نے اکٹھے ہو کر اسے پکڑتے ہوئے ویڈیو بنانے کی کوشش کی لیکن نشے میں دھت اہلکار نے فائرنگ کر دی جس سے شہری زخمی ہو گیا
#

Address

Mulatn
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Asadullah Ashiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share