03/06/2026
معزز صارفین،
ہمیں آپ کو بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے اپنا 5G نیٹ ورک اپ گریڈ کا کام مکمل طور پر مکمل کر لیا ہے!
🛠 کام کا دورانیہ اور معذرت:
یہ اپ گریڈ پراجیکٹ 2 ماہ اور 13 دن تک جاری رہا۔ اس دوران نیٹ ورک ٹیسٹنگ کی وجہ سے ہمارے کچھ صارفین کی سروس عارضی طور پر بند ہو جاتی تھی یا کبھی کبھی انٹرنیٹ میں مسائل آ رہے تھے۔ اس پورے عرصے میں ہم نے ہمیشہ اپنے صارفین کے آرام اور سہولت کو سامنے رکھا اور ہماری کوشش تھی کہ آپ کو کم سے کم پریشانی ہو۔ اس عارضی تکلیف کے لیے ہم آپ سے دل سے معذرت خواہ ہیں، اور آپ کے صبر و تعاون کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔
🚀 سب سے بڑی خوشخبری:
Now, All 5G Devices are Working Finally! لگاتار 5 دنوں کی سخت ٹیسٹنگ کے بعد آج ہم یہ پبلک اناؤنسمنٹ کر رہے ہیں کہ اب ہماری سروسز فل نارمل اور سپر فاسٹ ہو چکی ہیں!
🌐 اگلے 5 سال کا پلان اور فائبر نیٹ ورک:
ہم نے مستقبل کو محفوظ اور مستحکم بنانے کے لیے اگلے 5 سال (Next 5 Years) کا پلان ڈپلائے کر دیا ہے! اس وقت ہماری پوری توجہ صرف فائبر کی منتقلی (Just Fiber Deployment) پر ہے تاکہ ہمارا بیک بون نیٹ ورک مضبوط ہو، اور بہت جلد Soon we’ll move on User End — یعنی براہِ راست صارف کے گھر تک جدید ترین ٹیکنالوجی پہنچے گی تاکہ آپ کو ملے ایک حقیقی Next Tech Technology Service!
⚡ ڈیٹا اسٹیبلٹی اور بڑی شراکت داری:
نیٹ ورک کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ہم بالکل نیو پلانز لے کر آ رہے ہیں، جس میں بڑی کمپنیاں (Joint Ventures) ہمارے ساتھ مل کر کام کرنے جا رہی ہیں۔ بہت جلد آپ کے علاقے میں کچھ نیا اور شاندار لانچ ہونے جا رہا ہے!
📉 ریٹس زیادہ نہیں، بلکہ کم ہوئے ہیں!
سب سے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے انٹرنیٹ ریٹس اوپر نہیں، بلکہ نیچے آئے ہیں! کیونکہ 5G ٹیکنالوجی پر ہماری ڈیٹا کاسٹ کم آئی ہے، اس لیے ہم نے اس کا پورا فائدہ براہِ راست اپنے صارفین تک پہنچا دیا ہے تاکہ آپ سستی اور بہترین سروس سے لطف اندوز ہو سکیں۔
🎁 دیگر نیٹ ورک صارفین کے لیے خصوصی آفر (15 دن کا فری ٹرائل):
اگر آپ کا کوئی دوست، رشتہ دار یا پڑوسی کسی دوسری کمپنی کا انٹرنیٹ استعمال کر رہا ہے اور ہماری Click Opticx 5G سروس چیک کرنا چاہتا ہے، تو ان کے لیے 15 دن کی فری ٹیسٹنگ دستیاب ہے!
کوئی خرچہ نہیں، کوئی رسک نہیں: ٹیسٹنگ کے دوران راؤٹر اور باقی سارا سامان ہم خود فراہم کریں گے۔
آپ کا کام: آپ نے صرف سروس کو انجوائے کرنا ہے اور پھر ہمیں آگے کا گرین سگنل دینا ہے!
کلک آپٹکس کے ساتھ جڑے رہنے کا شکریہ — Welcome to the Next Gen Internet! 💚
📞 مفت سائٹ سروے کے لیے رابطہ کریں: 9753003 306 92+
🌐 ویب سائٹ: https://clickopticx.com