Digital Muzaffargarh

Digital Muzaffargarh Digital Muzaffargarh is empowering Muzaffargarh with Advanced Artificial Intelligence as well as e-commerce, blogging, and freelancing.

30/08/2026

آج دارِ ارقم سکول، مظفرگڑھ کیمپس میں اساتذہ کرام کو ایڈوانس آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جنریٹو اے آئی کی تربیت دی گئی۔

بہترین استقبال، انتہائی فعال اسٹاف اور تمام اساتذہ کی بھرپور شرکت نے اس سیشن کو یادگار بنا دیا۔ ❤️

خصوصی شکریہ پرنسپل صاحب کا، جو ایک دور اندیش اور وژنری شخصیت کے طور پر اپنے اساتذہ کو جدید دور کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ایسے اقدامات ہی مظفرگڑھ کے تعلیمی مستقبل کو بہتر بناتے ہیں۔

28/08/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی جانب سے سٹی کالج مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے جنریٹو اور ایڈوانسڈ مصنوعی ذہانت کی خصوصی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔

مقصد صرف AI سکھانا نہیں، بلکہ ہمارے شہر کے اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑ کر تعلیم کے معیار کو بہتر اور ہمارے طلبہ کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔

مظفرگڑھ میں جدید تعلیم کی جانب ایک اور قدم!

27/08/2026

آج NSSE ارم باغ، مظفرگڑھ کے معزز اساتذہ کرام کو Advanced Artificial Intelligence اور Generative AI کی تربیت دی گئی۔

مقصد صرف اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرانا نہیں، بلکہ مظفرگڑھ کے بچوں کو جدید دور کی معیاری تعلیم سے جوڑنا ہے۔ 🇵🇰

یہی ہے بہتر تعلیم، بہتر مظفرگڑھ! ❤️

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی جانب سے سٹی کالج مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے جنریٹو اور جدید مصنوعی ذہانت کی تربیت کا انعقاد ایک اہم تعلی...
27/08/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کی جانب سے سٹی کالج مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے جنریٹو اور جدید مصنوعی ذہانت کی تربیت کا انعقاد ایک اہم تعلیمی اقدام ہے۔ ہمارا مقصد اساتذہ کو جدید مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور اس کے عملی استعمال سے روشناس کروا کر تعلیم کے معیار کو بہتر اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔

یہ صرف ایک تربیتی پروگرام نہیں، بلکہ مظفرگڑھ میں جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم کی جانب ایک قدم ہے۔

بہتر اساتذہ، جدید تعلیم، روشن مستقبل۔

مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے ایک اور خوبصورت قدم! 💙ہمیں خوشی ہے کہ Digital Muzaffargarh کے تحت دارِ ارقم سکولز مظفرگڑھ کے اس...
26/08/2026

مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے ایک اور خوبصورت قدم! 💙

ہمیں خوشی ہے کہ Digital Muzaffargarh کے تحت دارِ ارقم سکولز مظفرگڑھ کے اساتذہ کے لیے AI کی خصوصی تربیت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

مقصد صرف اساتذہ کو AI سکھانا نہیں، بلکہ کلاس روم میں پڑھانے اور بچوں کے سیکھنے کے انداز کو مزید بہتر بنانا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ مظفرگڑھ کے اسکول اور اساتذہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں۔

اساتذہ بدلیں گے، تو بچوں کا مستقبل بھی بدلے گا۔ ✨

قدم قدم پہ حوصلے کا دیا جلانا ہےاندھیروں میں اُمید کا چراغ بن جانا ہےمیرے شہر مظفرگڑھ کا نام روشنیوں میں لکھے گا وقتمجھے...
20/08/2026

قدم قدم پہ حوصلے کا دیا جلانا ہے
اندھیروں میں اُمید کا چراغ بن جانا ہے
میرے شہر مظفرگڑھ کا نام روشنیوں میں لکھے گا وقت
مجھے بس اپنے خوابوں کو حقیقت بنانا ہے 🌹

20/08/2026

ڈیجیٹل مظفرگڑھ کے بانی مدثر الطاف کا یہ ماننا ہے کہ سٹوڈنٹس کے شرارتی دماغ کو اگر ان جدید سکلز سے کچھ تخلیق کرنے میں استعمال کیا جائے تو شاید سٹوڈنٹس ہم ایکسپرٹس سے بھی کہی زیادہ آگے جا سکتے ہیں

19/08/2026

آپکے اپنے مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک عام سے باشندے کا انٹرویو! آئی ٹی انڈسٹری میں انشاءاللہ ہمارا ایک بہت بڑا نام ہو گا۔
ڈیجیٹل مظفرگڑھ

19/08/2026

اب مظفرگڑھ کے طلبہ و طالبات کو چاہیے کہ اس کا جتنا مثبت ہو سکے استعمال کریں اور اپنے شہر مظفرگڑھ کا نام روشن کریں

Big update for Pakistani students! Google is giving 1 year of Gemini Advanced (AI Pro) and 2TB Google Drive storage comp...
19/08/2026

Big update for Pakistani students! Google is giving 1 year of Gemini Advanced (AI Pro) and 2TB Google Drive storage completely FREE. Usually, this costs around 4,000+ PKR a month, so this is a massive steal for assignments and projects.
It works for almost all HEC-recognized universities (NUST, FAST, LUMS, UET, KU, SZABIST, etc.).
Here is how to get it:

1. Go to gemini. google / students on your phone or laptop.
2. Log in with your personal Gmail (do NOT use your university email to log into Google).
3. Click "Verify Student Status" — this will open SheerID. Select Pakistan and type your uni name.
4. If it asks for proof, just upload a clear picture of your Student ID card (make sure your name and valid date are visible).
5. Once SheerID approves it, link a debit card to activate it. You can use SadaPay, NayaPay, or any bank card with online sessions active. It will charge 0 PKR and you won't pay a single rupee for the next 12 months.

(Note: If you already have a paid Google One storage plan active, you’ll have to cancel it first for this offer to show up).
Tag your friends so they can grab it before the offer ends! 🚀

Address

Aims Academy Muzaffargarh, Near City Public School, Karbala Road
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Muzaffargarh:

Shortcuts

Share