NetSolvi

NetSolvi Smart Solutions. Real Growth. Web • SEO • Automation • SaaS
📊 Growth-driven strategies
📩 Contact us

What Is SEO and Why Does It Matter for Your BusinessSEO stands for Search Engine Optimization.It is the process of optim...
19/01/2026

What Is SEO and Why Does It Matter for Your Business
SEO stands for Search Engine Optimization.
It is the process of optimizing your website, so it appears higher on search engines like Google when people search for products or services related to your business.

Simply put:
👉 SEO helps customers find you online.
Every day, millions of people search Google with intent — they are looking for solutions, services, or products. If your website does not appear on the first page, you are invisible to potential customers.

What Does SEO Actually Do?

SEO improves three core areas of your website:

1. Visibility
SEO ensures your website shows up when users search relevant keywords.
More visibility = more clicks = more opportunities.

2. Traffic Quality
SEO brings high-intent visitors — people already looking for what you offer, not random traffic.

3. User Experience
Good SEO means a fast, mobile-friendly, easy-to-navigate website that users trust.
______________________________________

Why SEO Matters More Than Ever

1. Google Is the First Place Customers Go
Over 90% of online experiences begin with a search engine. If you’re not ranking, your competitors are.

2. SEO Builds Long-Term Growth
Unlike paid ads, SEO continues to deliver results over time.
Ads stop → traffic stops.
SEO works 24/7.

3. SEO Builds Trust and Credibility
Users trust websites that rank on Google. Ranking higher signals authority and reliability.

4. SEO Is Cost-Effective
SEO has one of the highest returns on investment in digital marketing. Once rankings improve, the cost per lead decreases significantly.

5. Mobile & Local Searches Are Exploding
“Near me” searches and mobile searches have increased massively.
Local SEO helps businesses get calls, visits, and customers from nearby areas.
____________________________________

SEO Is Not Just Keywords
Modern SEO is a complete strategy, including:
High-quality content
Technical website optimization
Page speed and mobile usability
Search intent optimization
Backlinks and online authority
Local SEO and Google Maps optimization
SEO is not about tricks or shortcuts — it’s about building a strong digital foundation.
_____________________________________

Final Thought
Having a website is not enough.
Being visible is what matters.
If your customers are searching for your services and you’re not ranking, you’re losing business every day.
At NetSolvi, we focus on strategic, ethical, and results-driven SEO that helps businesses grow sustainably.
📩 Want to know how your website performs on Google?
Get a Free SEO Audit from NetSolvi.


Most businesses don’t fail online because they are bad,they fail because no one can find them on Google.If your business...
18/01/2026

Most businesses don’t fail online because they are bad,
they fail because no one can find them on Google.

If your business is invisible online,
you’re losing customers every single day.

At NetSolvi, we help businesses rank, get traffic,
and turn visibility into leads.

👉 Comment “SEO” if you want a free visibility check.

Most businesses struggle online not because they lack quality,but because they are invisible on Google.I’m Qasim, Founde...
18/01/2026

Most businesses struggle online not because they lack quality,
but because they are invisible on Google.

I’m Qasim, Founder of NetSolvi — a digital solutions brand helping
businesses grow through result-driven SEO and Local SEO strategies.

I work with local businesses, service providers, and online brands
to improve their Google visibility, attract the right audience,
and generate consistent leads.

What I do:
✔ SEO & Local SEO
✔ Google Business Profile Optimization
✔ Website SEO (On-Page & Technical)
✔ Lead Generation for Service & E-commerce Businesses

My approach is simple:
No shortcuts. No fake promises.
Only sustainable strategies that actually work.

If you’re a business owner looking to improve rankings,
get more inquiries, and build long-term online growth —
let’s connect.

📩 Open to collaborations, partnerships, and growth-focused discussions.

05/08/2025

‏اچھا لیپ ٹاپ خریدنے کے لیے بہت کارآمد معلومات
‏💻
‏ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
‏اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے

‏ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے
‏ ‏جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
‏سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے

‏پروسیسر کی 3 اقسام:
‏core i3، i5 & i7.
‏جبکہ
‏i7 is the best

‏اگر آپ نے
‏گرافیکل کام کرنا ہے تو

‏کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
‏بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
‏لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں

‏یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

‏Second hand
‏لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

‏یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ

‏اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
‏دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ
‏لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی

‏ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ

‏لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں

‏اس کے بعد
‏آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی
‏اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے
‏یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے

‏دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں

‏کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
‏اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
‏اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
‏دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
‏کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں

‏جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
‏Keyboard tester

‏یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
‏اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں

‏جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا
‏پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
‏CPU Z
‏اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے

‏اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

‏اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے
‏غور سے سمجھیں
‏مثلاً
‏Inter core i3,
‏اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
‏اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں

‏مثلاً
‏Intel core i3.,,,, 803
‏یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
‏Intel core i3.,,,, 2304
‏اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
‏اسی طرح
‏Intel core i3.,,,, (3)405
‏Inter core i3.,,,, (4)505
‏ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
‏دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن

‏یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
‏CPU. Z
‏اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
‏اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا

‏اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی

‏ہارڈ ڈسک اور بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
‏استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
‏آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
‏hard disk sentinel
‏اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں
‏Health
‏اور
‏Performance
‏کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
‏اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو

‏تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
‏نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
‏Temperature option
‏اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں

‏Smart option
‏ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
‏سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
‏سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
‏اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
‏Information option
‏اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے

‏ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ

‏بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ

‏سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں

‏اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇
‏powercfg/betteryreport/output
‏آگے لکھنا ہے
‏-c:\bettery.html-
‏یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں

‏سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔

‏اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
‏استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔ ‏‏‏‏‏‏‏‏‏

جب بھی لیپ ٹاپ خریدیں اس کی خصوصیات مد نظر رکھیں۔ اچھی خصوصیات کا حامل لیپ ٹاپ آپ کے کام کو نہ صرف آسان بناتا ہے بلکہ آپ...
05/08/2025

جب بھی لیپ ٹاپ خریدیں اس کی خصوصیات مد نظر رکھیں۔ اچھی خصوصیات کا حامل لیپ ٹاپ آپ کے کام کو نہ صرف آسان بناتا ہے بلکہ آپ کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

لیپ ٹاپ خریدت وقت، لیپ ٹاپ کی خصوصیات اور قیمت کو اہمیت دینی چاہئے۔ مناسب قیمت اور اچھی خصوصیات کے حامل لیپ ٹاپ خریدنے چاہیئیں۔
ایک اچھے لیپ ٹاپ کی کچھ اہم خصوصیات یہ ہیں:

1. پروسیسر (Processor)
اچھا پروسیسر لیپ ٹاپ کی کارکردگی کی بنیاد ہوتا ہے۔ انٹیل (Intel) کے آٹھویں جنریشن یا اس سے جدید Core i5 یا Core i7 اور اے ایم ڈی (AMD) کے Ryzen 5 یا Ryzen 7 اچھے انتخاب ہیں۔

2. ریم (RAM)
زیادہ ریم لیپ ٹاپ کو تیزی سے کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔ آج کل کے لیے 8GB ریم کافی ہے، لیکن اگر آپ گرافکس یا گیمنگ کا کام کرتے ہیں تو 16GB بہتر ہے۔

3. سٹوریج (Storage)
سٹوریج کے لیے SSD (Solid State Drive) کو ترجیح دیں۔ یہ HDD (Hard Disk Drive) کے مقابلے میں بہت زیادہ تیز ہوتا ہے، جس سے آپ کا لیپ ٹاپ تیزی سے آن اور آف ہوتا ہے اور پروگرامز بھی جلدی لوڈ ہوتے ہیں۔ SSD ہارڈ ڈرائیو سے بہتر NVME سٹوریج بہتر اور فاسٹر ہے آٹھویں جنریشن میں یا اس سے جدید میں بھی یہی زیادہ تر استعمال ہو رہی ہے۔

4. سکرین (Screen)
اچھی سکرین آنکھوں کو سکون دیتی ہے۔ Full HD (1920x1080) ریزولوشن والی سکرین استعمال کریں تاکہ تصویر صاف اور واضح ہو۔

5. بیٹری (Battery)
ایک اچھی بیٹری آپ کو بغیر چارجر کے زیادہ دیر تک کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔ کوشش کریں کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری لائف 4 گھنٹے یا اس سے زیادہ ہو۔

6. گرافکس کارڈ (Graphics Card)
اگر آپ گیمنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ یا گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتے ہیں تو آپ کو ایک الگ Dedicated Graphics Card کی ضرورت ہو گی، جیسے این وڈیا (NVIDIA) کا GeForce۔ عام استعمال کے لیے بلٹ ان (Integrated) گرافکس کافی ہوتے ہیں۔

یہ سب خصوصیات آپ کو ایک ایسا لیپ ٹاپ تلاش کرنے میں مدد کریں گی جو آپ کی ضروریات کے مطابق ہو اور طویل عرصے تک آپ کا ساتھ دے۔

اگر آپ اچھی خصوصیات کا حامل لیپ ٹاپ اور مناسب قیمت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کو آپ کے بجٹ کے مطابق بہترین آپشن فراہم کریں گے۔





Address

Nankana Sahib

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NetSolvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NetSolvi:

Share