Bato Jobs Centre

Bato Jobs Centre Jobs News,all boards and all universities Admission News from Matric to Master .....

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇 اپلائی کی آخری ت...
19/08/2026

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇
اپلائی کی آخری تاریخ 2 ستمبر مقرر ہے۔

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا بڑا فیصلہ,امتحانات میں شفافیت کے لیے "شو آف پیپر" (Show of Paper) پالیسی صوبے کے تمام تعلیم...
19/08/2026

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا بڑا فیصلہ,امتحانات میں شفافیت کے لیے "شو آف پیپر" (Show of Paper) پالیسی صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں نافذ کرنے کی ہدایت۔ اس اقدام کے تحت اب امتحانات دینے والے طلبہ اپنی جوابی کاپیاں (Answer Scripts) خود دیکھ سکیں گے اور ریویو کر سکیں گے۔

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

*HEC Overseas Scholarship For MS/M.Phil and PHD*👆یہ سکالرشپ دس سال بعد آئی ہے۔ پہلی بار 2016 میں آئی تھی.🔗Apply online: ...
16/08/2026

*HEC Overseas Scholarship For MS/M.Phil and PHD*👆
یہ سکالرشپ دس سال بعد آئی ہے۔ پہلی بار 2016 میں آئی تھی.
🔗Apply online: eservices.hec.gov.pk

🔗Details: hec.gov.pk/english/scholarshipsgrants/OSSPhase-III

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

🇵🇰 *پاک فوج میں آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز کے ذریعے BSc نرسنگ انٹری 2026/27 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز**For registration**For P...
12/08/2026

🇵🇰 *پاک فوج میں آرمڈ فورسز نرسنگ سروسز کے ذریعے BSc نرسنگ انٹری 2026/27 کے لیے رجسٹریشن کا آغاز*

*For registration*
*For Preparation*
*03148141063*
03279820856

پاکستان آرمی نے
Armed Forces Nursing Services (AFNS)
کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک بھر کی اہل خواتین امیدوار اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاک فوج میں بطور نرس اپنے روشن مستقبل کا آغاز کر سکتی ہیں۔

منتخب فیمیل امیدوار آرمی کے نرسنگ کالج سے *مفت بی ایس نرسنگ* کا چار سالہ پروگرام مکمل کریں گی۔ انہیں *ماہانہ وظیفہ/تنخواہ* دی جاۓ گی اور ڈگری کے بعد یہ پاکستان آرمی کو *بطور لیفٹننٹ* جوائن کریں گی۔

🔹 *رجسٹریشن کی مدت:* 29 جون سے 13 اگست 2026 تک
🔹 *عمر کی حد:* یکم نومبر 2026 تک 17 سے 25 سال
🔹 *تعلیمی اہلیت:*
• ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں کم از کم 50 فیصد نمبر
• میٹرک (سائنس) میں کم از کم 60 فیصد نمبر,
First Year Complete wale b apply kar sakthay hain

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL

اسلامیہ کالج پشاور کے مختلف شعبہ جات میں سیشن فال 28/29-2026 (مارننگ، ایوننگ اور ویک اینڈ -ایم فل ، پی ایچ ڈی  پروگرامز)...
12/08/2026

اسلامیہ کالج پشاور کے مختلف شعبہ جات میں سیشن فال 28/29-2026 (مارننگ، ایوننگ اور ویک اینڈ -ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز) کے لیے داخلے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

√درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026 ہے۔

√ تحریری ٹیسٹ (متعلقہ شعبہ میں): 23 اگست 2026

√ نتائج کا اعلان: 25 اگست 2026

√ انٹرویو / اسکروٹنی: 27 اگست 2026
√ داخلہ نوٹیفکیشن: 28 اگست 2026
√ کلاسوں کا آغاز: 7 ستمبر 2026

admissions.icp.edu.pk

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

مبارک ہو! خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) تاریخ میں پہلی بار کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔اس ک...
12/08/2026

مبارک ہو! خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) تاریخ میں پہلی بار کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔

اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ امیدواروں کو ٹیسٹ کے فوراً بعد رزلٹ فراہم کیا جا سکے گا، یعنی مہینوں انتظار کی زحمت ختم ہو جائے گی۔ اس سے امیدواروں کو اپنے نتائج کے حوالے سے شکوک و شبہات بھی دور کرنے میں مدد ملے گی۔

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

Aiou AdmissionsLast Date Extended with normal FeeMatric Science / ArtsF.Sc Pre EngineeringF.Sc Pre MedicalF.A ArtsB.A / ...
12/08/2026

Aiou Admissions
Last Date Extended with normal Fee

Matric Science / Arts
F.Sc Pre Engineering
F.Sc Pre Medical
F.A Arts
B.A / B.Com
B.S 4 Years Program (English, Islamiat,Urdu, Pak Studies, Economics, etc)
M.A(B.S 2.5 Years)

For more information and Admission wtsp
03148141063
03279820856

Message karne say pehle number save kare.plz

Address

Kheshgi Bala Near Haji Nawab Stop
Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bato Jobs Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share