27/07/2026
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ "ٹرسٹ" کیسے بنتا ہے؟ 🤔
شروع میں ہر کلائنٹ محتاط ہوتا ہے، جو کہ بالکل فطری ہے۔ لیکن آپ کی پروفیشنل مہارت، وقت کی پابندی اور ایمانداری کی وجہ سے وہی کلائنٹ اپنے برانڈ کے تمام اکاؤنٹس اور ذمہ داریاں بے جھجھک آپ کے حوالے کر دیتا ہے۔
کیونکہ آخر میں، کلائنٹ صرف کام نہیں خریدتا، بلکہ آپ پر اعتماد خریدتا ہے! ایک فری لانسر کی اصل کامیابی یہی اعتماد ہے۔
آپ کے خیال میں کلائنٹ کو سب سے پہلے کس چیز سے اعتماد آتا ہے؟ مہارت سے یا رویے سے؟ ?
ویب ڈویلپر | گرافک ڈیزائنر | سوشل میڈیا مارکیٹر | ویڈیو ایڈیٹر
میاں ولید
سیکھو پاکستان