Baba Online Apply Center Bangla Gogera

Baba Online Apply Center Bangla Gogera الحمد اللہ (سب تعریفیں میرے اللہ کے لیے ہیں )
آسامیوں اور داخلوں کے لیے ہماری خدمات حاصل ک

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔  Admissions Open   Online Apply Center   Gogera   Updates
01/07/2026

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
Admissions Open
Online Apply Center
Gogera

Updates

  Department Jobs   Apply at Baba Online Apply center  Gogera   Gogera   Jobs   Jobs   Board Admissions   Sahiwal Update...
02/06/2026

Department Jobs
Apply at Baba Online Apply center
Gogera
Gogera
Jobs
Jobs
Board Admissions
Sahiwal Updates

  Test Admissions Start Till 25 May,2026   Gogera   Online   Board   Sahiwal Updates   Updates   updates   Murree Update...
16/05/2026

Test Admissions Start Till 25 May,2026

Gogera
Online
Board
Sahiwal Updates
Updates
updates

Murree Updates See less

📢 اعلان برائے E-CAT داخلہ 2026السلام علیکمتمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ E-CAT Fall 2026 کے داخلے شروع ہو چک...
25/04/2026

📢 اعلان برائے E-CAT داخلہ 2026

السلام علیکم

تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ E-CAT Fall 2026 کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

🗓 آخری تاریخ: 9 جون 2026

جو طلباء و طالبات E-CAT ٹیسٹ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ
بابا آن لائن اپلائی سنٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

💰 بینک چالان فیس: 3000 روپے
🏦 فیس کسی بھی HBL (حبیب بینک) برانچ میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03041688594
📍 بابا آن لائن اپلائی سنٹر
2026

📢 اہم اعلان برائے تمام گروپ ممبرانتمام معزز گروپ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اول جماعت سے ہفتم جماعت تک کے طلباء و طال...
01/04/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام گروپ ممبران

تمام معزز گروپ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اول جماعت سے ہفتم جماعت تک کے طلباء و طالبات کا رزلٹ آج پیکٹا کی طرف سے جاری کیا جا رہا ہے۔

جبکہ ہشتم جماعت (آٹھویں کلاس) کا رزلٹ 9 اپریل کو متوقع ہے کہ اعلان کیا جائے گا۔

مزید تعلیمی اور جاب اپڈیٹس کے لیے بابا آن لائن اپلائی سینٹر واٹس ایپ چینل ضرور جوائن کریں تاکہ آپ کو ہر قسم کی تازہ معلومات بروقت ملتی رہیں۔

براہِ کرم یہ پیغام ان تمام افراد تک ضرور پہنچائیں جن کے بچے یا چھوٹے بہن بھائی اول جماعت سے ہشتم جماعت تک زیرِ تعلیم ہیں۔

بابا آن لائن اپلائی سینٹر
class Result by PECTA
class result 2026
Jobs
Gogera

لاہور بورڈ میں آسامیاں خالی ہیں  Lahore Jobs
01/04/2026

لاہور بورڈ میں آسامیاں خالی ہیں
Lahore Jobs

📢 امیدواروں کے لیے اہم اعلانبرائے *پیرا فورس PERA FORCE*تمام معزز گروپ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ امیدواران (مرد و...
26/03/2026

📢 امیدواروں کے لیے اہم اعلان
برائے *پیرا فورس PERA FORCE*
تمام معزز گروپ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ امیدواران (مرد و خواتین) جنہوں نے گزشتہ ماہ پنجاب پیرا فورس (Punjab PERA Force) میں سرجینٹ اور سرجینٹ ڈرائیور کی آسامیوں کے لیے درخواست دی تھی اور فزیکل ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیا ہے، اب ان کا اگلہ مرحلہ یعنی تحریری امتحان کا آچکا ہے جس کے لیے 29 مارچ 2026 سے پہلے پہلے درخواست جمع کروانی ہو گی
اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے تشریف لائیں
*بابا آن لائن اپلائی سنٹر*
ایڈریس نزد تھانے والی مسجد صدر گوگیرہ اوکاڑہ
یا واٹس ایپ پر اپنے متعلقہ کاغذات بھیج کر اپلائی کروائیں
📅 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026



















23/03/2026

Address

چوک تھانے والی مسجد صدر گوگیرہ ضلع اوکاڑہ
Okara
56200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 12:30
15:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 20:30
Sunday 08:00 - 20:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Online Apply Center Bangla Gogera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Online Apply Center Bangla Gogera:

Shortcuts

Share

Category