Rajoa Social Media Network

Rajoa Social Media Network Welcome To Our Digital Media Network 🎤📡🎙

انشاءاللہ خطبہ جمعہ مبارک 21 اگست 2026مقرر ذیشان خطیب السلام حضرت مولانا الطاف الرحمن شاکر صاحب سابقہ خنفی دیوبندی آف من...
19/08/2026

انشاءاللہ خطبہ جمعہ مبارک 21 اگست 2026
مقرر ذیشان خطیب السلام حضرت مولانا الطاف الرحمن شاکر صاحب سابقہ خنفی دیوبندی آف منڈی بہاؤالدین
جامع مسجد ممتاز اہل حدیث رجوعہ
تمام احباب سے گزارش ہے کہ جمعتہ المبارک میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ

پاکستانی حکومت نے ایک بار پھر اپنی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 13اور 14روپے تک کا اضافہ۔
11/07/2026

پاکستانی حکومت نے ایک بار پھر اپنی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 13اور 14روپے تک کا اضافہ۔

31/03/2026

آج گورنمنٹ پرائمری سکول رجوعہ میں سالانہ رزلٹ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں رجوعہ گاؤں کی معزز شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری اختشام الحق وڑائچ نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں نقدی انعامات تقسیم اور خوصلہ افزائی کی گئی۔
اس دوران چوہدری طارق جاوید وڑائچ۔ چوہدری محمد اشرف۔ اعجاز احمد منہاس۔ بلال احمد۔ محمد احسن۔ چوہدری شیر احمد راں نے بھی خصوصی شرکت کی۔
میڈیا کوریج
عظیم حسن
0312-7279818

21/03/2026

جامع مسجد ممتاز اہلِ حدیث رجوعہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی جس میں اہلِ رجوعہ کی کثیر تعداد میں شرکت

05/03/2026

وزیرآباد: کارڈیالوجی اسپتال کا پروفیسر ڈاکٹر عبدالستار مریض چیک کرنے کی 2ہزار روپے فیس لینے لگا،جبکہ سرکاری ٹائم میں سرکاری اسپتال میں چیک اپ کرنا غیرقانونی ہے،
فیس دینے والوں کی ECG بھی پروٹوکول سے کروائی جاتی ہے وڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے نوٹس کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔

18/02/2026

رجوعہ سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہو

01/01/2026

ʜᴀᴘᴘʏ ɴᴇᴡ ʏᴇᴀʀ 2026

الوادع 2025اللہ سے دعا کے کہ آنے والا سال آپ سب کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔ آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں 🤲 ۔ ❤️
31/12/2025

الوادع 2025
اللہ سے دعا کے کہ آنے والا سال آپ سب کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے۔
آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں 🤲 ۔ ❤️

26/12/2025

اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین کے تعاون سے رجوعہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا صاف پانی کی فراہمی
جس کا باقاعدہ افتتاح رجوعہ کی مرکزی جامع مسجد میں حضرت مولانا قاری ضیاء الله عابدی صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا۔
اس موقع پر بانی چیف آرگنائزر رجوعہ ویلفیئر سوسائٹی چوہدری امتیاز احمد وڑائچ، چیئرمین ویلج کونسل چوہدری اعجاز احمد وڑائچ
صدر ویلفیئر سوسائٹی جانب حاجی محمد اشرف صاحب، چوہدری عنایت احمد بابے حیات کا، ماسٹر عبدل غنی صاحب، محمد نواز، مشتاق احمد بابے حیات کا، طارق جاوید وڑائچ، حسنین رضا منہاس بھی ہمراہ تھے۔
Video Production(((Azeem Hassan Rajoa)))
Credit Rajoa Social Media Network 03127279818

دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیںجو پاکستان کا وجود ختم کرسکے(قائد اعظم محمد علی جناح)
25/12/2025

دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں
جو پاکستان کا وجود ختم کرسکے
(قائد اعظم محمد علی جناح)

Address

Rajoa Mandi Bahauddin
Pahrianwali
7272

Telephone

+923127279818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajoa Social Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajoa Social Media Network:

Shortcuts

Share