19/07/2026
🎯💰 فری کوائن چیلنج شروع ہو چکا ہے! 💰🎯
صرف Zoom Electric Solar & Fancy Lights پر آئیں اور اپنی قسمت آزمائیں! 😍
🪙 گیم کا طریقہ:
ایک بڑے باکس میں پانی بھرا ہوا ہے، اس کے اندر ایک چھوٹا باکس رکھا گیا ہے جس میں ایک سوراخ ہے۔ اوپر سے سکہ پانی میں ڈالنا ہے۔ اگر سکہ سوراخ میں سے گزر کر نیچے چلا گیا تو آپ کا نام انعام کے لیے منتخب ہو جائے گا! 🎉
✅ کوئی انٹری فیس نہیں
✅ بالکل فری گیم
✅ سب کے لیے موقع
📍 Zoom Electric Solar & Fancy Lights
📞 0300-7244821
FunChallenge Viral Trending FancyLights SolarShop