Arain Electronics Habib Abad

Arain Electronics Habib Abad Electronic Shopping at Pakistan largest collection of Mobiles, Electronics, Cameras, Computers, Laptops, Home Appliances:
Contact us:923006666444

The trusted name of Habib Abad City, where you’ll find a wide range of electronics and home appliances. From the latest gadgets and smart devices to top-quality home appliances, everything is available at the best prices. Arain Electronic is your favorite tech destination, where both quality and service are guaranteed.

1st Rabi al-Awwal 1448 — ماہِ ربیع الأول مبارک! 🌙✨"یا اللہ! اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بن...
14/08/2026

1st Rabi al-Awwal 1448 — ماہِ ربیع الأول مبارک! 🌙✨
"یا اللہ! اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔ (آمین)"
آمدِ مصطفیٰ ﷺ کا مبارک مہینہ ربیع الأول الشریف تمام عالمِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس باسط و با برکت مہینے کے صدقے ہمارے گھروں میں خیر و برکت، امن اور خوشحالی نازل فرمائے۔
تمام اہلۧ اسلام کو آرائیں الیکٹرانکس کی جانب سے ماہِ ربیع الأول کا چاند مبارک!
📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

79th Independence Day Mubarak! 🇵🇰💚​یومِ آزادی مبارک — پاکستان زندہ باد!​تمام اہلۧ پاکستان کو آرائیں الیکٹرانکس کی جانب س...
14/08/2026

79th Independence Day Mubarak! 🇵🇰💚

​یومِ آزادی مبارک — پاکستان زندہ باد!

​تمام اہلۧ پاکستان کو آرائیں الیکٹرانکس کی جانب سے 79واں یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو!

​اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی کی راہ پر گامزن رکھے اور اسے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ (آمین)

​اس خاص اور پرمسرت موقع پر اپنے گھر کو دیں جدید اور بہترین ہوم اپلائنسز کی سہولت۔ آؤ مل کر منائیں آزادی کا جشن بہترین کوالٹی اور اعتماد کے ساتھ!

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Azadi Sale! 🇵🇰🎉​آزادی کا جشن — آرائیں الیکٹرانکس کے ساتھ! 💚✨​پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے اس پرمسرت موقع پر آرائیں الی...
04/08/2026

Azadi Sale! 🇵🇰🎉
​آزادی کا جشن — آرائیں الیکٹرانکس کے ساتھ! 💚✨
​پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے اس پرمسرت موقع پر آرائیں الیکٹرانکس آپ کے لیے لایا ہے شاندار Azadi Sale! پورے اگست 2026 کے مہینے کے لیے تمام ہوم اپلائنسز اور الیکٹرانکس پر پائیں زبردست اور خصوصی ڈسکاؤنٹس۔
​ہماری آزادی سیل میں شامل ہیں:
✅ AC & Inverters
✅ Refrigerators & Freezers
✅ Washing Machines & Microwaves
✅ Smart TVs & Smartphones
​اپنے گھر کو دیں جدید اور بہترین اپلائنسز اور منائیں آزادی کا جشن مزید بچت کے ساتھ! محدود وقت کی آفر ہے، آج ہی وزٹ کریں۔

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Jummah Mubarak! ✨🌙​"وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ""اور تمہارے رب نے فرمایا ہے تم لوگ مجھ سے دعا کیا کرو ...
24/07/2026

Jummah Mubarak! ✨🌙
​"وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ"
"اور تمہارے رب نے فرمایا ہے تم لوگ مجھ سے دعا کیا کرو میں ضرور قبول کروں گا۔" — (Surah Ghafir 40:60)
​اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے، رزق میں برکت دے اور ہر دکھ اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین!

​تمام اہلٔ اسلام کو آرائیں الیکٹرانکس کی جانب سے جمعہ مبارک!

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

محرم الحرام — میرے حسینؑ تجھے سلام! 🖤​"سلام یا حسینؑ"​شروع ہو گیا ہے سالِ نو غمِ حسینؑ کے ساتھ۔ محرم الحرام کا مبارک مہی...
26/06/2026

محرم الحرام — میرے حسینؑ تجھے سلام! 🖤
​"سلام یا حسینؑ"
​شروع ہو گیا ہے سالِ نو غمِ حسینؑ کے ساتھ۔ محرم الحرام کا مبارک مہینہ ہمیں حق، سچائی اور عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ نواسہ رسول، جگر گوشہ فاطمہ، حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی اسلام کی بقا کے لیے دی گئی عظیم قربانی کو کروڑوں سلام۔
​اللہ پاک اس محرم میں امتِ مسلمہ پر اپنا رحم و کرم فرمائے، اور ہمیں اسوۂ شبیری پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
​آرائیں الیکٹرانکس کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں باادب پیغام

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Jummah Mubarak! ✨🌙​"بے شک یہ نماز بہت بڑی چیز ہے مگر ان کے لیے آسان ہے جو عاجزی اختیار کرتے ہیں۔" — سورۃ البقرہ: 45​اللہ...
18/06/2026

Jummah Mubarak! ✨🌙

​"بے شک یہ نماز بہت بڑی چیز ہے مگر ان کے لیے آسان ہے جو عاجزی اختیار کرتے ہیں۔" — سورۃ البقرہ: 45
​اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہماری نمازوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور ہمیں عاجزی و ہدایت کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
​آرائیں الیکٹرانکس کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک!

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

FIFA World Cup Ka Asli Maza — TCL LED! ⚽📺Enjoy the FIFA World Cup with a stadium-like experience! Arain Electronics brin...
18/06/2026

FIFA World Cup Ka Asli Maza — TCL LED! ⚽📺
Enjoy the FIFA World Cup with a stadium-like experience! Arain Electronics brings you TCL LED TVs at the most affordable prices.

All Sizes Available:
👉 32", 40", 43", 50", 55", 65", 75", 85", 98"

Limited stock available! Visit us today or call to book your perfect screen.

📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک! ✨ ​آرائین الیکٹرانکس کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو نئے اسلامی سال کا آغاز بہت بہت مبا...
16/06/2026

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک! ✨
​آرائین الیکٹرانکس کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو نئے اسلامی سال کا آغاز بہت بہت مبارک ہو۔
​اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا ہجری سال آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں، خوشیوں اور سلامتی کا سال ثابت ہو۔ آمین! 🤲

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Candy Max DC Inverter AC — Smart Cooling! 🌬️​Stay comfortable all year round! Arain Electronics presents the Candy Max D...
14/06/2026

Candy Max DC Inverter AC — Smart Cooling! 🌬️
​Stay comfortable all year round! Arain Electronics presents the Candy Max DC Inverter (1 + 1.5 + 2 Ton), featuring premium Italian design and high performance powered by Haier's global quality.

​Key Features:
✅ Heat & Cool: Perfect for both summers and winters.
✅ Bigger Indoor: Delivers wider airflow to every corner.
✅ Self Cleaning: Automatic internal cleaning for fresh, healthy air.
✅ Optional Wi-Fi: Smart control right at your fingertips.

​Peace of Mind Warranty:
⭐ 10-Year Compressor Warranty
⭐ 4-Year PCB Kit Warranty
⭐ 3-Year Evaporator Warranty

​Limited stock available! Visit us today or call to book yours.

​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Big Offer: Buy Haier AC & Get Free Service! 🌬️❄️​گرمی کے اس سیزن میں پائیں دہری بچت اور بہترین ٹھنڈک! آرائیں الیکٹرانکس ...
29/05/2026

Big Offer: Buy Haier AC & Get Free Service! 🌬️❄️
​گرمی کے اس سیزن میں پائیں دہری بچت اور بہترین ٹھنڈک! آرائیں الیکٹرانکس آپ کے لیے لے کر آیا ہے ایک زبردست آفر۔ اب ہمارے ہاں سے کوئی بھی Haier AC خریدیں اور پائیں بالکل مفت اے سی سروس

✅ Air Filter Cleaning
✅ Evaporator Cleaning
✅ Condenser Cleaning
✅ Gas Pressure Testing
✅ Unit Functional Testing

​دیر نہ کریں، یہ محدود وقت کی آفر ہے! آج ہی اپنے گھر کو ٹھنڈا اور پرسکون بنانے کے لیے ہماری قریبی برانچ تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
​📍 Branch 1: Shergarh Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 8142168

​📍 Branch 2: Main Bazar, Habib Abad
📞 Call/WhatsApp: +92 300 6666 444

Address

Mian Bazar Habib Abad
Pattoki
26060

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923006666444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Electronics Habib Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arain Electronics Habib Abad:

Shortcuts

Share

Category