27/04/2025
*اس 2 ماہ کے کورس میں آپ سیکھیں گے:*
📜 صحافت کی تاریخ
⭐ صحافی کی خوبیاں و زمہ داریاں
📝 نیوز رائٹر، 🕵️♂️ رپورٹر، 🌍 علاقائی نمائندہ
🎙️ نیوز اینکر اور 🧾 ایڈیٹر کے کردار
اور صحافت سے متعلق بہت کچھ
*کورس کی خاص باتیں:*
🎥 لائیو کلاسز + ✏️ پریکٹیکل تربیت
🎓 یونیورسٹی کا آفیشل سرٹیفیکیٹ
🚀 صحافتی کیرئیر میں نکھار اور نیا آغاز
اگر آپ کسی چینل یا اخبار کے نمائندہ ہیں
یا اپنے علاقے کی آواز بننا چاہتے ہیں
تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
*نیشنل یونیورسٹی آف جرنلزم*
آن لائن کلاسز میں داخلہ جاری!
*درکار معلومات اس وٹس ایپ پر بیجھے
1. نام
2. شہر
3. عمر
4. تعلیم
*کورس فیس:* صرف 1500 روپے
*کلاسز کا آغاز:* 15 مئی 2025
ابھی رجسٹر کریں!