R S

R S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from R S, Quetta.

31/08/2026

1 ستمبر آل پاکستان پہیہ جام ہڑتال

28/08/2026

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون سے افسوسناک خبر
چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو خنجر کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ میجر انور کاکڑ شہید بروری کے ڈی ایس پی شوکت جدون ایس ایچ او نصیب اللہ ناصر بمعہ ٹیم نے آدھے گھنٹے کے اندر ق ا ت ل کو الہ ق ت ل سمیت گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے پولیس ۔

17/08/2026

Ena bakhair Rahi DeM am waz shudag

15/08/2026

🫡🫡🫡🫡

15/08/2026

راہ ڈیم بند استہ۔ زحمت نکن۔
صرف امونا را دا پولو گراونڈ میلہ کی پاس درا۔

09/08/2026

الحمدللہ! جان محمد اور سجاد علی بحفاظت بازیاب

24 جولائی 2026ء کو اغوا ہونے والے ہمارے دونوں ڈرائیورز جان محمد اور سجاد علی الحمدللہ بحفاظت بازیاب ہو کر اپنے اہلِ خانہ سے دوبارہ مل گئے ہیں۔

ان کی بازیابی میں قومی مرکز کے بانی علامہ محمد آصف حسینی کی مسلسل کاوشوں، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی خصوصی توجہ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن شہزیب خان کاکڑ، وزیرِ صحت بخت کاکڑ، ڈی آئی جی کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) عمران شوکت اور دیگر متعلقہ حکام کے تعاون، نیز قبائلی عمائدین کی مخلصانہ کوششوں نے اہم کردار ادا کیا۔

ہم حکومتِ بلوچستان، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام قبائلی عمائدین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ دونوں نوجوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بلوچستان میں امن و امان اور قانون کی بالادستی قائم فرمائے۔ آمین۔

03/08/2026

السلام علیکم
انتہائی افسوس کے ساتھ محترم والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچیوں پر 24 گھنٹے نظر رکھے تاکہ آنے والے نسلوں کو تباہ و برباد نہ کریں، گزشتہ شب مورخہ (2-8-2026) کو حمام جحفری کے نزدیک ایک مشکوک گاڈی دیکھتے ہی ہمارے جوان ویڈیو بنانے اور مشکوک گاڈی سے برآمد ہوئی لڑکی سے پوچھ گچھ بھی کی، ایک نامی اور مشہور ہسپتال جو کہ ہمارے کوئٹہ میں موجود ہیں ناہیٹ شفٹ کے بہانے اہک لڑکے کیساتھ پکڑی گئی ۔

اللہ پاک ہم کوئٹہ والوں کو امن اور خوشحالی نصیب فرمائے ❤️‍🩹🥺
26/07/2026

اللہ پاک ہم کوئٹہ والوں کو امن اور خوشحالی نصیب فرمائے ❤️‍🩹🥺

17/07/2026

برای جوان های قوم یک پیغام
بابت ای پیش رفت ای ڈیم والا قصہ بہ تفصیل ای طالب حسین هزاره ،

ھزارہ قومی جرگہ باید فعال شونہ

16/07/2026

ویڈیو کو زیادہ شیئر کرے تھاکے سب ہندوستانی کو پتا چلے کے اُن کا باپ ابھی زندہ ہے 👊🇮🇳

Address

Quetta
4030

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923360020745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to R S:

Shortcuts

Share