18/10/2026
❤️🎉 8 YEARS OF ALI BHAI TECH 🎉❤️
📅 Serving People Since 2018
الحمدللہ! 🤲❤️
2018 سے شروع ہونے والا یہ سفر آج بھی آپ سب کی محبت، اعتماد اور دعاؤں کے ساتھ جاری ہے۔
بہت سے لوگ ہمیں برسوں سے جانتے ہیں اور ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سب کا دل سے شکریہ کہ آپ نے Ali Bhai Tech پر اعتماد کیا اور ہمیں آپ کی خدمت کا موقع دیا۔ 🥹🤝
📱 WhatsApp Channel Anniversary
18 October 2023 سے 18 October 2026 تک، ہمارے WhatsApp Channel کے بھی 3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 🎊
ان شاء اللہ، ہمارا مقصد ہمیشہ کی طرح لوگوں تک درست معلومات پہنچانا اور آن لائن سروسز میں ان کی رہنمائی کرنا ہے۔
📍 Ali Bhai Tech – Online Apply Center
📞 03030455782
https://whatsapp.com/channel/0029VaCryXDLtOj7lby0DB0x
❤️ 8 Years of Trust | Service | Dedication
آپ سب ہماری اس کامیابی کا حصہ ہیں۔ بہت شکریہ! 🤝