Meeqa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meeqa, Rahimyar Khan.

I help small businesses, entrepreneurs & freelancers grow online with powerful social media, websites, content, and paid ads.

✅ Facebook & Instagram Marketing
✅ Social Media Management
✅ Shopify & WordPress Website Design
✅ LinkedIn Optimization

💬 DM to get started!

بچوں کی منگنی کو پوشیدہ رکھیں اور نکاح کا اعلان کریں۔اپنے پہلے بچے کی آمد کی خبر اُس وقت دو جب ولادت خیریت سے ہو جائے او...
06/06/2026

بچوں کی منگنی کو پوشیدہ رکھیں اور نکاح کا اعلان کریں۔

اپنے پہلے بچے کی آمد کی خبر اُس وقت دو جب ولادت خیریت سے ہو جائے اور تم اللہ کا شکر ادا کر لو کہ اس نے اپنی نعمت مکمل فرمائی۔

اپنی ملازمتوں کا اعلان اُس وقت کرو جب ان میں قبولیت ہو جائے اور تم کام شروع کر چکے ہو۔

اپنے منصوبوں کو اس وقت تک پوشیدہ رکھو جب تک وہ حقیقت کا روپ نہ دھار لیں، پھر لوگوں کو ان کی کامیابی کی خوشی میں شریک کرو۔

اپنے سفر کی تفصیلات بھی چھپا کر رکھو، اور واپسی کے بعد یادوں کو خود بولنے دو۔

گھر، گاڑی یا دیگر قیمتی چیزیں خریدنے کی نیت کا چرچا نہ کرو، بلکہ اس وقت خوشی مناؤ جب وہ واقعی تمہاری ملکیت بن جائیں۔

کیونکہ ہر منصوبے کا اعلان ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی ہر نعمت کے مکمل ہونے سے پہلے اسے بیان کرنا مناسب ہوتا ہے۔ بعض چیزوں کی خوبصورتی اسی میں ہے کہ انہیں خاموشی اور رازداری کے ساتھ رکھا جائے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ انہیں بخیر و خوبی مکمل فرما دے۔ 🌿

تحریر کو صدقہ جاریہ اور اللہ کی رضا کی نیت سے اپنے عزیز و اقارب اور مقامی گروپس میں شیئر کیجئے ہو سکتا ہے آپ کی تھوڑی سی محنت یا کوشش کسی کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بن جائے

باہر سے ٹھیک ٹھاک ہوں میں پر میرے حضور ﷺکچھ ٹوٹ پھوٹ ہے میرے اندر میرے حضور ﷺمیں غم زدہ ہوں میری طرف مسکرائیےمیں گر رہا ...
05/06/2026

باہر سے ٹھیک ٹھاک ہوں میں پر میرے حضور ﷺ
کچھ ٹوٹ پھوٹ ہے میرے اندر میرے حضور ﷺ

میں غم زدہ ہوں میری طرف مسکرائیے
میں گر رہا ہوں تھام لیں آ کر میرے حضور ﷺ

03/06/2026

زمین براۓ فروخت
رقبہ ایک کنال دو کنال
جگہ رحیم یار خان

لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ پردہ کیوں کرنے لگی ہو،میں نے مسکرا کر کہا:اب میں لوگوں کے لیے نہیں،بس اپنے رب کو راضی کرنے لگی ہو...
29/05/2026

لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ پردہ کیوں کرنے لگی ہو،
میں نے مسکرا کر کہا:
اب میں لوگوں کے لیے نہیں،
بس اپنے رب کو راضی کرنے لگی ہوں۔

اس کی رضا کے لیے خود کو بدل رہی ہوں،
ہر حکم پر سر جھکانے لگی ہوں🥹
لوگ کیا سوچتے ہیں، اب فرق نہیں پڑتا،
میں تو بس اللہ کی محبت میں سنورنے لگی ہوں🪄

29/05/2026

پیغام صباح لائی ہے دربار نبی سے ❤️🥀

28/05/2026

2nd day of Eid UL Adha Mubarak to everyone 🌙❤️

25/05/2026

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meeqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share