14/07/2025
*🇮🇳 پانی کا ایشو 🇵🇰*⚡
*✍🏻تاریخ گواہ ہے جب جب انڈیا کو ہمارا پانی بند کرنے کی مستی چڑھی ہے تب تب بارشیں خوب ہوتی ہیں 💯 پاکستان کو تو پانی کی کا اتنا سامنا نہیں ہوتا بارشوں کی وجہ سے مگر ڈوبتا ہمیشہ انڈیا ہی ہے*💯🪀📢