Hi-Tech Aqua Feed

Hi-Tech Aqua Feed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hi-Tech Aqua Feed, 17-KM, Arifwala Road, Sahiwal.

Hi-Tech Aqua Feed Company leads the aquaculture sector with innovative solutions and premium feed products, aiming to revolutionize fish farming through advanced practices.

ٹریؤٹ مچھلی کی مکمل نشوونما کا بہترین حل!وزن کے مطابق خوراک کا درست انتخاب کریں صرف AQ-31 مارین گرو فیڈ کے ساتھ — جو دے...
04/08/2026

ٹریؤٹ مچھلی کی مکمل نشوونما کا بہترین حل!
وزن کے مطابق خوراک کا درست انتخاب کریں صرف AQ-31 مارین گرو فیڈ کے ساتھ — جو دے صحت مند گروتھ اور منافع بخش فش فارمنگ!

🔍 خوراک کا انتخاب وزن کے مطابق کریں:
✅ 40 گرام: پاؤڈر فیڈ
✅ 80 گرام: 1.5mm سائز
✅ 80 تا 200 گرام: 2mm سائز
✅ 200 تا 500 گرام: 4mm سائز
✅ 500 گرام سے زائد: 6mm سائز

ہائی ٹیک مارین گرو فیڈ کی خصوصیات:
🔹 ہائی پروٹین فارمولہ
🔹 معیاری فلوٹنگ، سنگکنگ اور میش فیڈ
🔹 مچھلی کے ہر اسٹیج کے لیے مکمل غذائیت

رابطہ کریں ابھی:
0311-8444268 | 042-111-111-110

جمعہ المبارک"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲(سورۃ الجمعة:...
31/07/2026

جمعہ المبارک
"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲
(سورۃ الجمعة: 9)
اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں۔

        بہتر خوراک، بہتر نشوونما، بہتر منافع!                                                                           ...
29/07/2026

بہتر خوراک، بہتر نشوونما، بہتر منافع!

Hi-Tech AQ-14 Tilapia Feed
میں موجود 30% پروٹین اور ضروری غذائی اجزاء آپ کی مچھلی کی صحت مند اور تیز رفتار نشوونما کو یقینی بناتے ہیں۔

اعتماد کریں Hi-Tech Marine Grow پر، کیونکہ کامیاب فارمنگ کا آغاز معیاری خوراک سے ہوتا ہے۔

جمعۃ المبارکآبی حیات اللہ کی قدرت کی نشانی ہے، ان کی درست پرورش رزق میں برکت کا ذریعہ بنتی ہے۔ رابطہ کریں:042-111-111-11...
24/07/2026

جمعۃ المبارک
آبی حیات اللہ کی قدرت کی نشانی ہے، ان کی درست پرورش رزق میں برکت کا ذریعہ بنتی ہے۔
رابطہ کریں:
042-111-111-110 | 0311-844-4069

Comment

مچھلی کی بہتر نشوونما کا راز، درست خوراک اور درست وقت! اگر آپ کے تالاب میں غروبِ آفتاب کے وقت پانی کا pH 9.5 سے زیادہ ہو...
22/07/2026

مچھلی کی بہتر نشوونما کا راز، درست خوراک اور درست وقت!

اگر آپ کے تالاب میں غروبِ آفتاب کے وقت پانی کا pH 9.5 سے زیادہ ہو، تو فیڈ ضائع ہونے سے بچانے کے لیے خوراک کی مقدار کم کر دیں۔ جب pH 7.5 سے کم ہو جائے تو دوبارہ معمول کے مطابق خوراک دینا شروع کریں۔

صحیح فیڈ مینجمنٹ نہ صرف فیڈ کی بچت کرتی ہے بلکہ مچھلی کی صحت، بہتر گروتھ اور زیادہ منافع میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ہائی ٹیک ایکوا فیڈ کے ساتھ اپنائیں سمارٹ فارمنگ اور حاصل کریں بہترین نتائج۔

جمعہ کا دن برکتوں، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔"إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِر...
17/07/2026

جمعہ کا دن برکتوں، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
"إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ" – سورۃ البقرہ، آیت 153
آج کے دن دل سے دعا کیجیے، رب ضرور سنے گا۔

جمعہ مبارک
دعاؤں میں یاد رکھیے

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0311-8444069 | 042-111-111-110

جمعہ المبارک"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔"(سورۃ الجمعة: 9...
10/07/2026

جمعہ المبارک
"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔"
(سورۃ الجمعة: 9)اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت
کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں
۔

روہو مچھلی کی بہتر نشوونما کا راز!                                                                                      ...
08/07/2026

روہو مچھلی کی بہتر نشوونما کا راز!
AQ-15
فیڈ سے ہر وزن کے مطابق درست سائز کی خوراک
مچھلیوں کی صحت مند اور تیز گروتھ کے لیے بہترین انتخاب!

خوراک کا انتخاب وزن کے مطابق کریں:
✅ 30 گرام: پاؤڈر فیڈ
✅ 80 گرام: 1.5 ملی میٹر سائز
✅ 80 تا 200 گرام: 2 ملی میٹر سائز
✅ 200 تا 400 گرام: 4 ملی میٹر سائز
✅ 400 گرام سے زائد: 6 ملی میٹر سائز

ہائی ٹیک فیڈ فراہم کرتا ہے جدید ترین، متوازن اور معیاری فش فیڈ تاکہ آپ کی فش فارمنگ ہو فائدہ مند اور منافع بخش!

رابطہ کریں ابھی:
0311-8444268 | 042-111-111-110

جمعہ مبارکاللہ تعالیٰ ہر حال میں اپنے بندوں کے ساتھ ہے، چاہے وہ زمین ہو یا پانی۔اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے رزق، محنت او...
03/07/2026

جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ ہر حال میں اپنے بندوں کے ساتھ ہے، چاہے وہ زمین ہو یا پانی۔
اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ کے رزق، محنت اور پیداوار میں کامیابی لے آئے۔ آمین
“اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔”
(سورۃ الحدید: 4)


Comments
No comments yet
Be the first to comment.

صاف پانی، متوازن خوراک اور بہترین نگہداشت ہی کامیاب فش فارمنگ کی بنیاد ہیں۔اپنے فارم کے لیے منتخب کریں Hi-Tech Aqua Feed...
03/07/2026

صاف پانی، متوازن خوراک اور بہترین نگہداشت ہی کامیاب فش فارمنگ کی بنیاد ہیں۔

اپنے فارم کے لیے منتخب کریں Hi-Tech Aqua Feed اور حاصل کریں بہترین نتائج۔

Address

17-KM, Arifwala Road
Sahiwal
54610

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923118444069

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hi-Tech Aqua Feed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hi-Tech Aqua Feed:

Shortcuts

Share