29/08/2026
الحمدللہ!
IRM، IQRA College of Computer Science Sanghar اور Sami Sachel کے اشتراک سے Digital Marketing Skills & E-Commerce کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی۔
یہ تربیت 27 سے 29 ستمبر 2026 تک IQRA College of Computer Science Sanghar میں منعقد ہوئی، جس میں طالبات نے Digital Marketing اور E-Commerce کے جدید اور عملی پہلوؤں سے متعلق مفید تربیت حاصل کی۔
تربیت مکمل کرنے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے Ufone/PTCL کی جانب سے خصوصی انعامات بھی دیے گئے، جن میں مفت موبائل فون، ایک سال کا مفت انٹرنیٹ پیکیج اور نقد رقم شامل تھی۔
ہIRM، Sami Sachet اور Ufone/PTCL کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نوجوان طالبات کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سیکھنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے یہ بہترین موقع فراہم کیا۔
ہم تمام کامیاب طالبات کو تربیت مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
IQRA College of Computer Science Sanghar
تعلیم، مہارت اور روشن مستقبل کی جانب ایک قدم