Pull 111

Pull 111 Mobile loads jazz Cash easy Pisa new mobiles and repairing mobiles

23/05/2026
23/05/2026

لاہور سے 23 کلومیٹر دور @

09/05/2026

پٹرول تقریباً پندرہ روپے مہنگا ہو گیا…
لیکن اس بار نہ سڑکوں پر شور سنائی دیا،
نہ سوشل میڈیا پر پہلے جیسا غصہ نظر آیا۔
شاید لوگ اب تھک گئے ہیں…
یا پھر مہنگائی کو اپنی قسمت سمجھ بیٹھے ہیں۔
ایک وقت تھا جب دو روپے بڑھتے تھے
تو ہر طرف بحث ہوتی تھی،
لوگ سوال کرتے تھے، آواز اٹھاتے تھے۔
لیکن آج؟
آج لوگ خاموش ہیں۔
کیونکہ مسلسل بڑھتی قیمتوں نے
لوگوں کو اندر سے بے حس سا کر دیا ہے۔
اب مہنگائی خبر نہیں رہی،
روزمرہ کی عادت بن چکی ہے۔
لوگ اب احتجاج سے زیادہ
بس اپنے اخراجات کم کرنے کا سوچتے ہیں۔
سفر کم، خواہشیں کم،
اور زندگی صرف گزارنے تک محدود ہو گئی ہے۔
سب کچھ آہستہ آہستہ نارملائز کر دیا گیا…
اور ہم بھی شاید اس کے عادی ہو گئے ہیں۔

*`موسم🌧️😱⚠️`**موسم مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ 2 اپریل سے سرگودھا ڈویژن میں داخل ہو گا جو 4 اپریل تک جاری رہے گا**اس...
01/04/2026

*`موسم🌧️😱⚠️`*
*موسم مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ 2 اپریل سے سرگودھا ڈویژن میں داخل ہو گا جو 4 اپریل تک جاری رہے گا*
*اس دوران سرگودھا ڈویژن کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں آندھی جھکڑ چلنے اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری اور کہیں کہیں شدید ژالہ باری کا امکان ہے⚠️😱*
*اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے⚠️😱*
*شدید بارشوں اور شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں پھلوں اور سبزیوں کو نقصان کا خدشہ ہے😱⚠️*

*اس سپیل میں 3 اور 4 اپریل اہم دن ہونگے بھاری گرج چمک موسلادھاربارش اور شدید ژالہ باری متوقع ہو گی😱⚠️🌊*

*اس سپیل میں 3 اور 4 اپریل کو سرکولیشن بنے گی جس میں بادل گھوم گھما کر برسیں گے موسلادھاربارش ہو گی 3 اور 4 اپریل کو تیز آندھی جھکڑ چلنے کے بھی امکانات ہیں🌊⚠️*

*`2 سے 4 اپریل کے دوران`

*سرگودھا 🌧️ کوٹ مومن 🌧️جھاوریاں🌧️ بھلوال 🌧️رتو کالا 🌧️بھابھڑا🌧️بھیرہ🌧️ سیال شریف🌧️حضور پور بھیرہ 🌧️شاہین آباد 🌧️دھریمہ🌧️ حویلی مجوکہ🌧️ سلانوالی🌧️ چھوٹا ساہیوال 🌧️ ہندواں ریتڑی 🌧️فروکہ 🌧️مڈھ رانجھا 🌧️ بہک میکن 🌧️ویگوال 🌧️شاہ پور صدر 🌧️ماڑی لک 🌧️وجھ🌧️ بکھر بار 🌧️جلپانا🌧️92موڑ🌧️کولوال 🌧️جہان آباد 🌧️ خوشاب 🌧️بدلی والا🌧️شاہ پور 🌧️ آلہ آباد 🌧️جوہرآباد 🌧️گروٹ🌧️ہموکہ🌧️تلوکر 🌧️ڈھاک راجڑ🌧️جلالپور سیداں 🌧️جوئیہ جلالپور 🌧️ہڈالی 🌧️مٹھہ ٹوانہ 🌧️ سندرال🌧️ کٹھہ 🌧️دائیوال🌧️ منگوال مصرال🌧️نلی🌧️ملوال🌧️ڈیرہ کنڈان 🌧️پنڈی 🌧️وہیر 🌧️مہرہ🌧️ خالق آباد 🌧️کنڈ🌧️پنڈی کورا🌧️ وسطی شیر والی 🌧️ جبی🌧️ ڈھوکڑی🌧️ چوآہ🌧️وڑچھہ 🌧️وادی سون نوشہرہ 🌧️اوچھالی🌧️سکیسر🌧️ سودھی🌧️جاہلر 🌧️سوڈھی جیوالی🌧️پیل 🌧️پدھراڑ🌧️کھوڑہ🌧️ دھدھڑ 🌧️کٹھوائ🌧️ انگہ 🌧️کفری 🌧️ کھبیکی🌧️مردوال🌧️ نورپورتھل 🌧️روڈہ تھل🌧️ آدھی سرگل🌧️لکو تھل 🌧️عینوں تھل🌧️ پیلووینس🌧️ قائد آباد 🌧️رکھلہ منڈی 🌧️گولیوالی 🌧️شاہ والا 🌧️ بھکر 🌧️دریا خان🌧️ پنجگرائیں 🌧️ کوٹلہ جام 🌧️شاہ عالم 🌧️کلورکوٹ🌧️ خانسر 🌧️سرائے مہاجر🌧️ سرائے عالمگیر 🌧️نوتک🌧️داجل🌧️ بہل🌧️ نواں جنڈانوالہ🌧️ جہاں خان اڈا🌧️ بڑنگہ 🌧️میبل شریف 🌧️حیدرآباد تھل🌧️ منکیرہ🌧️دلے والا🌧️ میانوالی🌧️ واں بھچراں🌧️ پپلاں 🌧️علووالی🌧️خانقاہ سراجیہ 🌧️ کندیاں🌧️ شادیہ 🌧️کالاباغ 🌧️غنڈی🌧️ داؤد خیل🌧️ سوانس🌧️ڈھوک محمد خان 🌧️کمرمشانی 🌧️عیسیٰ خیل 🌧️ موسئ خیل 🌧️ ہرنولی🌧️ کالاباغ🌧️ موچھ 🌧️چکڑالہ 🌧️ چھدرو سمیت سرگودھا ڈویژن کے تمام چکوک + گاؤں سمیت تمام علاقوں میں تیز ہوائیں آندھی جھکڑ چلنے اور شدید گرج چمک کے بارشوں اور بعض مقامات پر موسلادھار سے شدید بارشوں کا امکان ہے اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے🌧️⚠️😱*
*`حفاظتی اقدامات`*
*1:سولر پینلز اور دیگر قیمتی سامان کی حفاظت یقینی بنائیں*
*2:بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں*
*3: دوران بارش گھر سے باہر نہ نکلیں*
*4 :دوران بارش درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں*

*5 :دوران بارش جانوروں کو محفوظ جگہ پر منتقل کریں*

*درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں*
*6: ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو 1122 سے رابطہ کریں*
*`متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت`*

Follow ‎سرگودھا ڈویژن ویدر 🌧️‎'s WhatsApp channel. ‎خوش آمدید! آپ سرگودھا ڈویژن ویدر (Sargodha division weather) میں شامل ہو چکے ہیں۔

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ہم آپ کو سرگودھا ڈویژن کے سب سے فعال اور مستند موسمی نیٹ ورک سرگودھا ڈویژن ویدر میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤝

اس گروپ میں آپ کو ملے گا:
✅ سرگودھا ڈویژن کی روزانہ کی بنیاد پر موسمی صورتحال۔
✅ بارش، آندھی، اور شدید موسم کے بروقت الرٹس۔
✅ سیٹلائٹ تصاویر اور جدید ماڈلز کی روشنی میں درست تجزیہ۔
✅ زراعت اور کسان بھائیوں کے لیے خاص مشورے۔

گروپ کے اصول:
1️⃣ صرف موسم سے متعلق معلومات شیئر کریں۔
2️⃣ غیر ضروری پیغامات، لنکس یا سیاسی بحث سے پرہیز کریں۔
3️⃣ ایک دوسرے کے احترام کا خیال رکھیں۔

ہم سے جڑے رہنے کا شکریہ!
آپ کا اپنا موسمی ساتھی:
سرگودھا ڈویژن ویدر

ایڈمن نمبر:0336-6340129
(موسم کی ہر بدلتی صورتحال کا بااعتماد ترجمان).‎ Join 3K followers for the latest updates.

20/01/2026

BEWAFA by lala

پل 111 جنوبیانا للہ وانا الیہ راجعون علم و محبت کا ایک اور پھول مرجھا گیا۔چک نمبر 111 جنوبی کے بڑے استاد، بڑے دل والےماس...
17/01/2026

پل 111 جنوبی
انا للہ وانا الیہ راجعون
علم و محبت کا ایک اور پھول مرجھا گیا۔
چک نمبر 111 جنوبی کے بڑے استاد، بڑے دل والے
ماسٹر سمیع اللہ صاحب رضائے الٰہی سے ہم سے جدا ہو گئے۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے
اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین 🤲

تلاش گمشدہ رہائش 46 اڈا سرگودھا سے آج صبح 5 بجے سے غائب ہے اور ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جس کسی کو کہیں نظر آئے برائے مہرب...
18/06/2025

تلاش گمشدہ
رہائش 46 اڈا سرگودھا سے آج صبح 5 بجے سے غائب ہے اور ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جس کسی کو کہیں نظر آئے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرے
03066010978
03407604646

05/05/2025

پل گیارہ:لائن اڈا سٹون سپلائرز یونین:ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ لائن والی گاڑی سے ٹائم شیڈول کی پابندی ہٹائی جائے تاکہ کے گاڑی مارکیٹ کا رخ کرے اور کاروبار کا پہیہ چلے،

08/04/2025
08/04/2025

مجاہد منصور ملنگی کی عیسی خیلوی کے ساتھ محبت❤❤

❤ماہی عیسی خیل دا❤

Address

Pull No. 111 S. B. Faisalabad Road
Sargodha
40200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03009607131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pull 111 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share