I. T Informations

I. T Informations خوشی ہمیشہ اُنہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو مصروفیت کو اپنی دعا بنا لیتے ہیں

وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم 2026* 💻`سرکاری اسکولوں کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کے لیے مفت کروم بکس` - سالانہ ام...
20/10/2026

وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم 2026* 💻
`سرکاری اسکولوں کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء کے لیے مفت کروم بکس` - سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کی بنیاد پر

*درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:* بورڈ کے لحاظ سے مختلف ہے؛ اپنی متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے معلوم کریں۔
*رجسٹریشن پورٹل:* https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk/

*✅ کون اہل ہے؟*
▪️ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان: نویں جماعت (SSC-I) کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء
▪️ اسلام آباد (ICT)، آزاد کشمیر (AJK) اور گلگت بلتستان: نویں جماعت (SSC-I) اور دسویں جماعت (SSC-II) کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء
▪️ صرف سرکاری (پبلک) اسکولوں کے طلباء ہی اہل ہیں
▪️ شارٹ لسٹ ہونے والے طلباء کے نام متعلقہ بورڈز کی جانب سے IBCC کو بھیجے جاتے ہیں

*📝 رجسٹریشن کیسے کروائیں؟*
* ویب سائٹ pmychromebooks.ibcc.edu.pk ملاحظہ کریں۔
* اپنے بورڈ کا انتخاب کریں اور اپنا بے فارم (B-Form)/شناختی کارڈ (CNIC) نمبر یا رول نمبر/رجسٹریشن نمبر (صرف ہندسے درج کریں، کوئی ڈیش نہ لگائیں) اور اپنی تاریخِ پیدائش درج کریں۔
* تصدیق کر لیں کہ آپ کا نام، اسکول اور حاصل کردہ نمبر درست ہیں۔
*

20/10/2026

کتنا اچھا ہے ناکہ اللّٰہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی
کتنا اچھا ہے کہ وہ بن کہے سن لیتا ہے
وہ بس دل دیکھتا ہے۔
کسی ہمدرد کا کندھا میسر ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
اس امید کا ہونا کہ ”اللّٰہ ہے ناں“
اس یقین کا کا ہونا کہ اللّٰہ میرے ساتھ ہے
اور اس اطمینان کا ہونا کہ اللّٰہ گرنے نہیں دے گا 🕋🥹

16/10/2026

*اللہ تعالیٰ امتحان لیتا ہے، صبر کا، دعاؤں کا، انتظار کا، اور برداشت کا۔ یہ امتحان اکثر مشکل لگتے ہیں۔ کبھی تکلیف برداشت کرنا دشوار ہو جاتا ہے تو کبھی دعاؤں پر یقین ٹوٹنے لگتا ہے۔ طویل انتظار دل کو تھکا دیتا ہے، اور درد ناقابلِ برداشت محسوس ہوتا ہے۔ مگر یاد رکھو، یہ امتحان تمہیں تکلیف دینے کے لیے نہیں ہوتے۔ غور کرو تو سمجھ آتا ہے کہ جب تم اس آزمائش میں نہیں تھے، تب تم اللہ سے اتنے قریب بھی نہیں تھے جتنا یہ امتحان تمہیں لے آیا ہے۔ تمہاری دعاؤں میں خلوص اور یقین بڑھ گیا ہے، تمہارا دل اللہ پر بھروسا کرنے لگا ہے۔ یہ آزمائش تمہارے دل و دماغ پر چھائی دھند کو صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ اور شاید یہی وہ راستہ ہو، جو اللہ نے تمہیں اپنے قریب لانے کے لیے بنایا ہے۔ بس صبر کرو، دعا مانگتے رہو، اور اللہ کے فیصلوں پر بھروسہ رکھو، کیونکہ آزمائش کے بعد ہمیشہ رحمت اور خوشحالی کا وقت ضرور آتا ہے۔ ❤️*

بے شک اللہ بندوں پر بہت شفقت کرنے والا ہے۔سورۃ ہود (11:88)
14/10/2026

بے شک اللہ بندوں پر بہت شفقت کرنے والا ہے۔
سورۃ ہود (11:88)

`پاک نیوی  میں بطور سوویلین شمولیت کا سنہری موقع! (بیچ A-2027)` *ڈومیسائل* آل پاکستان سے   *آسامیاں*  سول اپرینٹس BPS 7 ...
11/10/2026

`پاک نیوی میں بطور سوویلین شمولیت کا سنہری موقع! (بیچ A-2027)`
*ڈومیسائل* آل پاکستان سے
*آسامیاں* سول اپرینٹس BPS 7
*🗓️عمر کی حد* یکم جنوری 2027 تک 15 سے 19 سال
*📚تعلیمی قابلیت*
میٹرک سائنس (کم از کم 55% نمبر برائے کل پاکستان)
بلوچستان کے لیے 45% نمبر
فزیکل نہیں ❌
*⚠️ آخری تاریخ* 20 اکتوبر 2026
For online apply
0303-5750713
آپ سے درخواست ہےکہ پوسٹ کو اپنے گروپس میں شٸیر کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہوسکیں شکریہ💓

10/10/2026

دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔

قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ

ترجمہ: بے شک اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (سورۃ الرعد، آیت 28)

زندگی کی پریشانیوں اور مشکلات میں اللہ تعالیٰ کا ذکر دلوں کو سکون، امید اور اطمینان عطا کرتا ہے۔ آئیں، اپنے دلوں کو اللہ کی یاد سے روشن کریں اور ہر حال میں اسی پر بھروسہ رکھیں۔

06/10/2026

*📢🔊پنجاب کے سرکاری سکولز میں ایس ٹی آئی STI کی بھرتیاں*
School Teacher interns STI 2026-27▶️▶️

_`🔊مرد اور خواتین کے لیے ایس ٹی آئی کی آسامیاں خالی`_
کم از کم تعلیم: گریجویشن📄
ماہانہ وظیفہ: 45000 روپے
پورے پنجاب سے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں✅.
بینک فیس: نہیں ہے ❌
⚠️آخری تاریخ: 18 اکتوبر 2026
0303-5750713 more updates

عالمی یوم اساتذہ ۔۔میرا تمام پیارے محترم استائذہ کو سلام جنہوں نے مجھے بڑی شفقت محبت سے لکھنا بولنا اور پڑھنا سکھایا 💕💕ا...
05/10/2026

عالمی یوم اساتذہ ۔۔
میرا تمام پیارے محترم استائذہ کو سلام جنہوں نے مجھے بڑی شفقت محبت سے لکھنا بولنا اور پڑھنا سکھایا 💕💕
اے اللہ پاک میرے استائذہ کو سلامت اور صحت والی زندگی عطا فرما آمین
Happy Teacher Day!
Pay my solute to all my Respected teachers those teach me 💗💗💗💗💗

03/10/2026
ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ سے ابھی رخصتی نہیں کر سکے•وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع ...
29/09/2026

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ سے ابھی رخصتی نہیں کر سکے•

وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے
صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ شئیر کر دیں

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923451794290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I. T Informations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services