07/07/2026
کیا آپ ایک ایسی ورک اسپیس کی تلاش میں ہیں جہاں سکون بھی ہو اور پروفیشنل ماحول بھی؟
ماوک ٹیک اسپیس میں حاصل کریں سنگل پرسن ایگزیکٹو ڈیسک، جو فری لانسرز، ریموٹ ورکرز، طلبہ اور کاروباری افراد کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
آپ کے لیے موجود سہولیات:
✅ مکمل ایئر کنڈیشنڈ ماحول
✅ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ
✅ سی سی ٹی وی سیکیورٹی
✅ محفوظ پارکنگ
✅ 24/6 رسائی
✅ پرسکون اور پروفیشنل ورک اسپیس
✨ بہتر ماحول، بہتر توجہ، بہتر نتائج۔
📍 دوسری منزل، احسن کیش اینڈ کیری، نزد ظفراللہ چوک، سرگودھا
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0330-6065566