Excel Science Academy

Excel Science Academy connection network

is an education delivering Institute
Established March 2017.

10/04/2025

جو لوگ کمپیوٹر کو بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج۔
امتحانات سے فری طلبہ و طالبات کے لئے کمپیوٹر شارٹ کورسز کا یہ پیکیج بہت مفید ہے۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ اور بلاگنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں

. . .


آئی بی سی سی IBCC لاہور نے بھی 13 جنوری سے بیرون ملک کاغذات کی تصدیق کے لیے ایکسپریس سروس شروع کر دی ہے اب آپ کو اسلام آ...
18/01/2025

آئی بی سی سی IBCC لاہور نے بھی 13 جنوری سے بیرون ملک کاغذات کی تصدیق کے لیے ایکسپریس سروس شروع کر دی ہے اب آپ کو اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔
ایک ڈگری کی فیس 3000 اور اسی دن کاغذات تصدیق ہوں گے

ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے آج ہی رابطہ کریں


AlhamdolillahThe pride of the peopleMarvelous performance of the Excel Science Academy is presenting here the highclass ...
04/09/2024

Alhamdolillah
The pride of the people
Marvelous performance of the Excel Science Academy is presenting here the highclass results of BISE grw intermediate 2024 .



01/08/2024

بچوں کو مستقبل کے چیلینجز کے لیے کیسے تیار کرتے ہیں
اگر والدین بچپن میں بچوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے تو وہ بڑے ہوکر بھی آپ کی یا دوسروں کی مدد ڈھونڈیں گے۔

10/07/2024

عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طے

گھریلو صارفین کو پنجاب حکومت آسان اقساط پر سولر سسٹم لگا کر دے گی

پروگرام کے تحت ابتدائی طور پر 45 لاکھ گھریلو صارفین کو پنجاب حکومت آسان اقساط پر سولر سسٹم لگا کر دے گی

یہ سولر سسٹم جس گھر میں لگایا جائے گا سب سے پہلے اسکے یونٹس دیکھے جائیں گے

سولر سٹم لگوانے کے لیے گھریلو صارفین کو 8800 پر شناختی کارڈ نمبر اور بجلی بل پر درج ریفرنس نمبر کو بھیجنا ہوگا

جس سے رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگا رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد قرعہ اندازی کے ذریعے گھریلو صارفین کو سولر سٹم دیا جائے گا

ابتدائی طور پر بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک کے ذریعے صارفین سولر کی 25 فیصد قیمت ادا کریں گے

اس رقم پر صارفین پر سود عائد نہیں گا، صارفین کو سولر کی اصل قیمت 5 سال میں قسطوں میں ادا کرنا ہوگی

صارف کو سولر کی قیمت بجلی کے بل کی صورت میں بذریعہ اقساط ادا کرنا ہوگی

جو صارفین سولر سٹم کے اہل ہوں گے ان کے گھر سولر سسٹم حکومت کے پاس رجسٹرڈ کمپنی لگائے گی

یہ سولر سٹم ستمبر یا اکتوبر میں لگنا شروع ہوجائیں گے

200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو حکومت مفت سولر پینل دے گی

200 سے 500 یونٹس استعمال والے صارفین کو بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا

جبکہ 500 یونٹس سے زائد استعمال کرنے والے صارفین کے لیے حکومت 75 فیصد بلا سود قرض کی فراہمی میں اپنا حصہ ڈالے گی

*کس کو کتنے کلو واٹ کا سولر سسٹم ملے گا؟*

ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے ماہانہ یونٹ 50 یا اس سے کم ہیں انہیں 500 واٹ جبکہ 50 سے 100 یونٹ کے گھریلو صارفین کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم دیا جائے گا

200 سے 300 یونٹ کے صارفین 1100 واٹ، 300 سے 400 یونٹ کے صارفین 1650 واٹ اور 500 یونٹ کے صارفین 2200 واٹ تک کا سسٹم لگوا سکیں گے

ایسے گھریلو صارفین جن کی بجلی کا استعمال ایک سال کے دوران میں 500 یونٹس تک رہا ہے، وہ اس سیکم سے مستفید ہو سکیں گے

جس گھر کا صرف ایک میٹر ہوگا وہی اس روشن گھرانہ اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے

اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارف کا فائلر ہونا بھی ضروری ہے

نان فائلر ہونے کی صورت میں سسٹم صارف کے کوائف قبول نہیں کرے گا

وہ صارفین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا کسی دوسرے حکومتی امدادی پروگرام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ سولر سسٹم کے حصول کی اس اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے

روشن گھرانہ اسکیم میں بجلی چوری کرنے والے صارفین کو سولر سسٹم نہیں ملے گا

حکومت ریفرنس نمبر اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے دیکھے گئی کہ اس صارف پر پہلے سے بجلی چوری کی کوئی ایف آئی آر تو درج نہیں ہے

Dear students Congratulations and always stay blessed.
09/07/2024

Dear students
Congratulations and always stay blessed.

17/09/2023
Lo g shortcut se chutkara...ab modern keyboard use kren
12/09/2023

Lo g shortcut se chutkara...ab modern keyboard use kren



Congratulations Dear, student for best performance
04/08/2023

Congratulations Dear, student for best performance

Address

Head Office: Hamza Ghous Defence Road Sialkot
Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

03076187604

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excel Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Excel Science Academy:

Share