Valid Science

Valid Science It is a academy for education and personal development. Valid Science Computer and Tuition Academy, Bhtta Chock, Dalowali, Sialkot.

21/10/2024

اسلامی جمہوریہ میں بااثر افراد نے غربت کی لکیر سے ذرا اوپر اور نیچے بستے لوگوں کی نفسیاتی حالت یہ بنا رکھی ہے کہ وہ ایک نوالے کو ترسیں اور جب انہیں نوالہ مل جائے تو وہ کسی نہ کسی کے احسان مند ہوں۔ اپنی محنت پر احساس تفاخر کی بجائے احساس کمتری میں مبتلا رہیں۔ یوں اس معاشرے میں مُلاوں، سیاستدانوں اور مقتدرہ کو اپنی ضرورت کے مطابق خام مال ملتا رہتا ہے۔ @highlight

ملک ریاض نے نے تو کچھ نہ کچھ دے کر قبضہ کیا ہو گالوگ تو باپ کی وراثت سمجھ کر گلیوں پر قبضہ کرتے ہیں.
07/10/2024

ملک ریاض نے نے تو کچھ نہ کچھ دے کر قبضہ کیا ہو گا
لوگ تو باپ کی وراثت سمجھ کر گلیوں پر قبضہ کرتے ہیں.

07/09/2024

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

27/08/2024

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ "بھوک" خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔
__ چی گویرا

26/08/2024

زندگی عقلمندوں کیلئے خواب ، احمقوں کیلئے کھیل۔امیرو کیلئے مزاح، اور غریبو کیلئے المیہ ہیں۔ کون کون متفق ہے اس بات سے ؟

14/08/2024

مبارک ہو، پاکستان کے بعد اب انٹرنیٹ بھی شہباز سپیڈ پر چل رہا ہے. بس کردیں صاحب جی، اس بھوکی اور مفلوک الحال عوام میں اتنا دم ہی نہیں ہے کہ بنگلہ دیش کی ویڈیوز اور پکچرز دیکھ کر کوئی جوش و ولولہ پکڑ سکیں. جینا تو کب کا چھوڑ دیا ہے اس ملک نے آپ کرم کریں، انٹرنیٹ کھول دیں تاکہ غریب کا بچہ فری لانس سے ہی کچھ کما سکے. آپکے بچوں کی، انکے بچوں کی اور انکے بھی بچوں کی خوشحالی ہو
تیرا رتبہ بہت بلند سہی
دیکھ میں بھی خدا کا بندا ہوں
Copied #

اس پوسٹ میں دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں کی مثال دے کر سمجھایا گیا ہے کہ ترقی کی منزلوں پر پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔ آپ کے خوا...
21/06/2024

اس پوسٹ میں دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں کی مثال دے کر سمجھایا گیا ہے کہ ترقی کی منزلوں پر پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔ آپ کے خواب چھوٹے ہیں یا بڑے، محنت کیجیے اور ایمانداری سے محنت کیجیے۔ مستقل مزاجی کے ساتھ ہر قدم پر محنت کرتے ہوئے آپ بھی بڑی منزل پر پہنچ سکتے ہیں ان شاء اللہ۔

21/06/2024

ہم ایسے بدبودار معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ اپنا امیج سٹرونگ کرنے کے لیے دوسرے کے امیج کی دھجیاں اڑانا ضروری سمجھتے ہیں...
دل بڑا کریں دوسروں کا کردار مسخ کرکے جگہ بنانے کی بجائے اپنے کردار کو اس قابل بنائیں کہ لوگ آپکو بھی سراہیں...
Copied #

10/03/2024

The only haram kaam in Pakistan is eating Pork.

Learn any Worthy Skill and earn in $$$$.
15/01/2024

Learn any Worthy Skill and earn in $$$$.

06/08/2021

Address

Dalowali
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 14:00 - 17:00
Tuesday 14:00 - 17:00
Wednesday 14:00 - 17:00
Thursday 14:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 17:00

Telephone

0092-320-343-6564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valid Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share