Taqwa Electronics Center Manki Adda

Taqwa Electronics Center Manki Adda Deal In: All Kind Of Domestic Electronic And Home Appliance

20/08/2026

بارش کی زحمت سے رحمت بننے کی دعا

اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلاَ عَلَيْنَا، اللَّهُمَّ عَلَى الآكَامِ وَالظِّرَابِ، وَبُطُونِ الأَوْدِيَةِ، وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

Taqwa Electronics Center Manki Adda

20/08/2026

ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوا ۔ اب جہاں دار القضاء ہے اسی طرف کے دروازے سے وہ آیا تھا ۔ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے خطبہ دے رہے تھے ، اس نے بھی کھڑے کھڑے رسول اللہ ﷺ کو مخاطب کیا کہا کہ یا رسول اللہ ﷺ ! جانور مر گئے اور راستے بند ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ ہم پر پانی برسائے ۔

چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا فرمائی اے اللہ ! ہم پر پانی برسا ۔ اے اللہ ! ہمیں سیراب کر ۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا خدا کی قسم ! آسمان پر بادل کا کہیں نشان بھی نہ تھا اور ہمارے اور سلع پہاڑ کے بیچ میں مکانات بھی نہیں تھے ، اتنے میں پہاڑ کے پیچھے سے بادل نمودار ہوا ڈھال کی طرح اور آسمان کے بیچ میں پہنچ کر چاروں طرف پھیل گیا اور برسنے لگا ۔

خدا کی قسم ! ہم نے ایک ہفتہ تک سورج نہیں دیکھا ۔ پھر دوسرے جمعہ کو ایک شخص اسی دروازے سے داخل ہوا ۔ رسول اللہ ﷺ کھڑے خطبہ دے رہے تھے ، اس لیے اس نے کھڑے کھڑے کہا یا رسول اللہ ﷺ ! ( کثرت بارش سے ) جانور تباہ ہو گئے اور راستے بند ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ بارش بند ہو جائے ۔

رسول اللہ ﷺ نے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کی اے اللہ ! ہمارے اطراف میں بارش برسا ( جہاں ضرورت ہے ) ہم پر نہ برسا ۔

اے اللہ ! ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر ۔ چنانچہ بارش کا سلسلہ بند ہو گیا اور ہم باہر آئے تو دھوپ نکل چکی تھی ۔ شریک نے بیان کیا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کیا یہ پہلا ہی شخص تھا ؟ انہوں نے جواب دیا مجھے معلوم نہیں ۔

صحیح بخاری #1014 ✅

16/08/2026

ہمارا پرچم،💚 یہ پیارا پرچم💜
یہ پرچموں میں عظیم پرچم♥️
عطائے ربِ کریم پرچم💙💚♥️
​ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم💙💚


Taqwa Electronics Center Manki Adda

10/08/2026

کوشش کوه چې د خير لارې خلکو ته کولاو کړې
Taqwa Electronics Center Manki Adda

04/08/2026

ذِکۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّکَ عَبۡدَہٗ زَکَرِیَّا

Taqwa Electronics Center Manki Adda

31/07/2026

چې په سختو او مصیبتونو 💜
کې صبر کېے💙
او خائسته صبر کېے💚💙✅

Taqwa Electronics Center Manki Adda

30/07/2026

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًا ؕ﴿ٜ۱﴾

تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی ، اور اس میں کسی قسم کی کوئی خامی نہیں رکھی ،
Taqwa Electronics Center Manki Adda

30/07/2026

Address

Manki
Swabi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923134385454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqwa Electronics Center Manki Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share