Shomi125

Shomi125 We will provide you E-commerce websites that have the activity of electronically buying or selling of products on online services or over the Internet.

A simple single-page website.

12/03/2023

Best poetry by little boys

07/08/2021

*اللہ اکبر*
*جب وقت مقرر نہیں تو وہ☝عرش والا اسباب پیدا کر کے تمہیں بچا لیتا ہے۔*

اے مسلم نوجوان..!!*یہ زمانہ کسی عورت کے زلفوں پہ اسیر ہونے کا نہیں،نہ ہی محبت بھری غزل لکھنے کا اور نہ ہی حرام کاریوں می...
10/12/2020

اے مسلم نوجوان..!!*
یہ زمانہ کسی عورت کے زلفوں پہ اسیر ہونے کا نہیں،نہ ہی محبت بھری غزل لکھنے کا اور نہ ہی حرام کاریوں میں وقت برباد کرنے کا ھے..!!
"یہ زمانہ تو مقدس جنگوں کا زمانہ ھے.یہ زمانہ تو جہاد سے محبت کا زمانہ ھے، یہ گولیوں کی تھرتھراہٹ میں اللّٰہ اکبر کے نعرے لگانے کا زمانہ ھے،یہ تو اللّٰہ کے دشمنوں کے دانت کھٹے کرنے اور اللّٰہ کے لئے مرمٹنے کا زمانہ ھے"..!!
اے میرے غیور بھائی.!!کاش میرے یہ الفاظ تیرے سینے میں اتر جائیں..!!
اٹھ..!!غیر محرم عورتوں کو اپنی زندگی سے دفع کر اور جہاد جیسے مقدس فریضے کو ادا کر..!!
اٹھ..!!گانے باجوں کو پیروں تلے روند ڈال اور جہادی ترانوں کو اپنا نغمہ بنا..!!
اٹھ..!! جمہوریت کے کفر کو مٹا، اور نفاذِخلافتِ راشدہ کا حقیقی پرچم تھام..!!
اٹھ..!! کفر کے طریقوں کو چھوڑ اور محمد بن عبداللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم کی مبارک سنتوں کو اپنا..!!!
تُو تو مؤمن ھے، کفر کی کثرت دیکھ کے نہ ڈر.
بدر میں جس نےکی تھی مدد، وہ اللّٰہ آج بھی ھے..!!

10/10/2020

:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.:.::.


پی پی ایس سی میں ہم لوگ بار بار فیل کیوں ھوتے ھیں ؟؟
کچھ باتوں پر اگر عمل کیا جائے تو PPSC کا exam پاس کرنا مشکل نہیں ھو گا

فیل ھونے کی وجوہات
سب سے پہلی وجہ یہ کہ ہم تب تک بُک کو نہیں پڑھتے جب تک ڈیٹ شیٹ نہیں آتی یا ٹیسٹ کی ڈیٹ Anounceنہیں ھوتی
دوسری وجہ یہ کہ سلیبس کو نوٹ نہیں کرتے جو PPSCوالوں نے اپنے Add میں دیا ھوتا ھے کیونکہ سارا ٹیسٹ اُس سلیبس کے مطابق بنتا ھے جس کی وجہ سے ہم فیل ھوتے ھیں

تیسری وجہ یہ کہ پتہ بھی ھوتا ھے PPSC کے ٹیسٹ میں Negativeمارگنگ ھوتی ھے اُس کے باوجود بھی اُن سوالوں کا تُکا لگاتے ہیں جن کا بلکل بھی پتہ نہیں ھوتا اور ٹھیک سوالوں کے نمبر بھی کٹ جاتے ھیں

چوتھی وجہ کہ Irelevent سلیبس کا رٹا لگاتے ھیں جو کہ کو ٹیسٹ میں فائدہ نہیں دیتا محض دلی Satisfection کرتا ھے کہ پڑھا ھے جبکہ ہم نے نہیں پڑھا ھوتا

ٹیسٹ پاس کرنے کا طریقہ

پی پی ایس سی کو پاس کرنا اتنا مشکل نہیں ھے جتنا ہم لوگ سمجھتے ھیں البتہ محنت ضروری ھے اور محنت کے ساتھ استقلال ضروری ہے کیونکہ پنجاب میں بہت لوگ ہیں جن کے ساتھ کمپیٹیشن ھوتا ھے اگر ان کے ساتھ مقابلےمیں جیتیں تو کامیاب ھیں
محض امتحان کو پاس کرنا لازم نہیں بلکہ اصل مرحلہ پا س ھونے کےبعد شروع ھوتا ھے جس میں کوشش اور محنت کا انعام ملازمت کی صورت میں ملنا ھوتا ھے

اب آتے ھیں تیاری کی طرف کہ تیاری کیسے کی جاۓ

تیاری کے لیے دوم کلاس سے لے کر انٹر تک کی اسلامیات اردو مطالعہ پاکستان سائنس ریاضی اور انگلش کے بارہ ٹینس ایسے یاد ھوں جیسے آپ کو پتہ ھوتا میرے ہاتھ کی انگلیاں پانچ ھیں

اس کے بعد کاروان کا ماڈل پیپر اور ایڈوانس کا ماڈل پیپر اور جس پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے اُس کےسارے پاسٹ پیپپر ایک رجسٹر پر لکھ کر جوابات کےساتھ دونوں ماڈل پیپرز میں سے
اور اُ س کے بعد واقفیت عامہ کی بُک جس سے آل
پاکستان کی کابینہ کا پتہ چلے
اتنی بُکس کیسے یاد رکھیں تو پاس وہ ہی ھوتے جو یہ سب کرتے کیونکہ وہ پہلے سے کوششیں کر چکےھوتے اور پھر اس طرف آتے ہیں
اور ٹیسٹ میں صرف اُن سوالوں کو circalکریں جو آتے ھوں دوسروں کو دیکھ کر نہ کریں کیوں کیوں کے سب کا پیپر الگ ھوتا ہے ترتیب کے لحاظ سے اس لیے پرہیز کریں
جو سوال نہ آتے ھوں اُن کی نیگیٹو مارکنگ نہیں ھوتی اگر آپ اُن کو فِل نہیں کرتے

دن بہ دن ہزاروں لوگوں کا اضافہ ھو رہا ھا ھے تعلیمی میدان میں اِس لیے آج سے ھی کوشش کریں اور دل میں ٹھان لیں کہ میں نے فلاں پوسٹ لینی ھے اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
والسلام۔۔

10/10/2020

App is not bad but use of app lead towards Ban

یہ ساکن ہے یا متحرک ( درمیان والا مربع)
24/09/2020

یہ ساکن ہے یا متحرک ( درمیان والا مربع)

12/08/2020

*حاضر دماغی سے ایک جان بچ گئی۔*
*دیکھیں کرنٹ لگتے شخص کو فوری سامنے کھڑے شخص نے کسے بچایا۔*
*انسانیت ابھی زندہ ہے۔*.

09/08/2020

Kids situation after Covid-19

سبز چھوٹی الائچی میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں‘ میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں‘ جیب میں ہاتھ...
04/08/2020

سبز چھوٹی الائچی
میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں‘ میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں‘ جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی ‘دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ منہ کھولو اور منہ میں الائچی ڈال دیتے ہیں‘خوش ہوتے ہیں‘ اعلیٰ درجہ کے مہمان نواز‘ مخلص‘ ملن سار‘ مرنجاں مرنج ہیں۔ ان کی ساری صفات بہت اچھی لیکن یہ صفت کہ وہ الائچی ہر آنے والے کو ضرور کھلاتے ہیں اور ان کی جیب میں الائچی لازم موجود ہوتی ہے۔ ایک بار میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہروقت اپنے پاس الائچی کیوں رکھتے ہیں؟
سگریٹ نوشی سے منہ کا کینسر
کہنے لگے: ہوا یہ کہ میں مصر گیا اور قاہرہ ایئرپورٹ پر بیٹھا ہوا تھا‘ ایک ہوٹل مینجمنٹ سے ہمارا پیکیج طے تھا کہ انہوں نے مجھے لینے آنا تھا اور ٹیکسی آنے میں دیر ہوئی‘ میرے ساتھ ایک مصری آکر بیٹھا اور بیٹھتے ہی اس نے مجھے چھوٹی الائچی دی‘ مسکرایا‘ سلام کیا‘ ہاتھ ملایا اور بہت خوش ہوا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ آپ نے مجھے چھوٹی الائچی کیوں دی؟ تو اس نے مجھے اپنی مصری عربی میں بہت اعتماد سے بتایا چھوٹی الائچی منہ کو خوشبودار رکھتی ہے‘ مسوڑھوں کی بیماری قریب نہیں آنے دیتی جس کے منہ میں چھوٹی الائچی ہوتی ہے‘ اس کے دانتوں میں اگر خون آتا ہو‘ مسوڑھے گل گئے ہوں‘ منہ میں پرانے چھالے ہوں اور زخم ہوں‘ وہ ختم ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ کہنے لگے: مجھے سگریٹ نوشی کی وجہ سے ایک دفعہ ڈاکٹر نے بُری خبر سنائی کہ تیرے منہ کے اندر کینسر کی علامات پیدا ہورہی ہیں‘ فوراً سگریٹ چھوڑ دو اور زبان کا کچھ حصہ سرجری سے کٹوا دو میں خوفزدہ ہوگیا۔
میں خود کو صحت مند محسوس کرنے لگا
میں نے سگریٹ فوراً چھوڑ دیا نامعلوم مجھے دل میں کیا خیال آیا میں نے بہترین الائچیاں لیں اور وہ فوقتاً فوقتاً دن میں منہ میں ڈالتا‘ چوستا چباتا رہتا کچھ ہی ماہ میں نے یہ عمل کیا‘ مجھے منہ میں تکلیف کا احساس ختم ہوگیا اور میں یہ تک بھول گیا کہ مجھے کوئی تکلیف ہے بلکہ میں اپنے آپ کو سوفیصد صحت مند محسوس کرنے لگا۔
منہ کا کینسر ختم‘ کہاں سے علاج کروایا
ایک دفعہ راہ گزرتے ہوئے میں اس ڈاکٹر کے پاس پھر چلا گیا اس نے چیک کیا اور چیک کرتے ہی حیرت سے مجھے دیکھ کر خاموش بیٹھا‘ پھر بولا: میری گزشتہ تشخیص کے مطابق آپ کے منہ میں کینسر کی جڑیں پیدا ہوچکی تھیں اور کینسر کے اثرات بڑھ رہے تھے لیکن اس وقت نہ کوئی کینسر ہے اور نہ کینسر کی علامات ہیں‘ آپ نے کہاں سے علاج کروایا اور کیسے علاج کیا۔ مجھے فوراً اس کی بات سمجھ آگئی اور میرا دل سوفیصد چھوٹی الائچی کی طرف متوجہ اور منتقل ہوگیا۔ میں نے اس سے کہا کہ میں چند ماہ سے مسلسل چھوٹی الائچی استعمال کررہا ہوں‘ بس جیب میں رکھتا ہوں اور چھوٹی الائچی چوستا رہتا ہوں‘ چباتا رہتا ہوں‘ اس نے میری بات سنی ان سنی کردی۔
آپ تو سائنس دان نکلے
فوراً اپنے کمپیوٹر کی طرف متوجہ ہوااور کچھ دیر کمپیوٹر پر جھکا‘ کچھ دیکھتا رہا‘ اس کے بعد اس نے میری طرف دیکھا اور مسکراتی نظروں سے بولا: آپ تو سائنس دان نکلے‘ یہ ٹوٹکہ آپ نے کیسے ڈھونڈ نکالا ۔میں نے پوچھا مثلاً کیسے؟ کہنے لگا: میں نے فوراًانٹر نیٹ کا سہارا لیا اور الائچی پر جو اس دقت دنیا میں جتنی بھی ریسرچ ہوئی تھی ہر تحقیق پر سرسری نظر ڈالتے ڈالتے آگے چلتا گیا‘ ایک جگہ میں جاکر رک گیا لکھا ہوا ہے کہ الائچی منہ کے کینسر کا علاج‘ ناک اور زبان کے کینسر کا علاج ہے۔ الائچی دماغ کو روشن‘ نظر کو تیز یادداشت کو مضبوط کرتی ہے اور الائچی استعمال کرنے والا فرد کبھی ڈھلتا اور بوڑھا نہیں ہوتا۔
نسلوں میں بیٹے زیادہ چاہتے ہیں الائچی کھائیے
وہ ڈاکٹر بول رہا تھا اور میں حیرت سے اس کو تک رہا تھا اور کہنے لگا: مزید اس کے فوائد یہ ہیں کہ جوشخص الائچی استعمال کرے گا اس کی نسلوں میں بیٹے زیادہ ہونگے اور اس کو معدہ اور بواسیر کی بیماری سے ہمیشہ حفاظت رہے گی‘ وہ مصری بول رہا تھا اور میں سن رہا تھا۔ الائچی ساری عمر دیکھی اور الائچی کو ساری عمر قریب سے پرکھا لیکن اس انداز سے الائچی کو دیکھنا میرے لیے ایک حیرت کی بات تھی۔ بس میں انتظار میں تھا شاید وہ مصری بھی کسی کے انتظار میں تھا۔
بس اب ہروقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں
یہ تھوڑی سی بات ہوئی میری گاڑی مجھے لینے آگئی میں نے ان کا شکریہ ادا کیا‘ چل دیااس دن کے بعدمیں ہروقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں پھر خیال آیا جس چیز کو اپنے لیے پسند کرتا ہوں کسی دوسرے کے لیے کیوں نہ پسند کروں‘ لہٰذا میں نے اسے دوسروں کیلئے پسند کرنا بھی شروع کردیا اور جب سے میں نے لوگوں کو الائچی دینا شروع کی ہے میرے دوست بڑھ گئے اور لوگ اس کے فوائد بہت بتارہے ہیں ایک صاحب کو دائمی نزلہ اورکیرا تھا کہنے لگے میرا دائمی نزلہ ختم ہوگیا۔ ایک صاحب اپنی یاداداشت بالکل کھو چکے تھے وہ سارا دن منہ میں الائچی رکھ کر اپنے کام کاج کرتے رہتے تھے اب عالم یہ ہے کہ انہیں بچپن کی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آرہی ہیں اور وہ خود کہتے ہیں الائچی نے مجھے نئی زندگی دی‘ نئی صحت دی‘ نئی تندرستی دی اور میں الائچی استعمال کرکے ایک نہایت کامل اور صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔
الائچی سے صحت مند زندگی کا انوکھا راز
قارئین ! یہ واقعہ جو میں نے آپ کو ابھی سنایا یہ صرف ایک نہیں ہماری طب میں اور سائنس کی دنیا میں الائچی کے کمالات اور الائچی کی تاثیر بہت زیادہ ہے اور الائچی سے صحت و زندگی کا انوکھا راز ملتا ہے۔ ہم کبھی بھی تنہا الائچی استعمال نہیں کررہے بنیادی طور پر الائچی ایک بہت بڑی طاقت‘ قوت‘ وٹامن اے سے زیڈ تک کا خزانہ ہے۔ لاعلاج بیماریوں کیلئے مستقل علاج ہے۔
ہر لاعلاج مریض کیلئے ایک پڑیا سفوف الائچی
یہ اس دور کی بات ہے جب ہم کالج پڑھتے تھے ہمارے ایک پروفیسر صرف چھوٹی الائچی کی اتنی باریک پسائی کرتے کہ ململ کے باریک کپڑے سے نکالتے اور آدھے چنے کے برابر اس کی پڑیا ہر لاعلاج مریض کو دیتے تھے۔ ان کے تجربہ کے مطابق ہمیشہ چھلکا سمیت الائچی پیستا ہوں اور ہرلاعلاج مریض کو یہی پڑیا دیتا ہوں۔ کسی کو دن میں ایک بار کسی کو دن میں تین سےچار بار کھانے کیلئے کہتا ہوں۔
بہترین تندرستی کا راز ہرگز نہ بھولیں!
آپ چاہے کوئی بھی بیماری کا علاج کررہے آپ نہیں چھوڑنا چاہتے تو کوئی حرج نہیں لیکن اس صحت مند زندگی کو پانے کیلئے یہ بہترین علاج اور بہترین تندرستی کا راز آپ ہر گز نہ بھولیں اور اس تندرستی کے راز کو پانا
آپ کو اتنا تندرست اور صحت مند کردے گا اور آپ گمان و خیال اور سوچ سے بالا تر اپنی صحت اور زندگی پائیں گے۔
واٹس ایپ سے کاپی کیا گیا اللہ حافظ

محبوبہ کو گوشت کا شاپر پہنچانے میں کامیاب ہونے والے تمام عظیم فرہادوں کے نام میرا تازہ کلام 🎉😜😅میں جو شاپر اٹھا کے لایا ...
02/08/2020

محبوبہ کو گوشت کا شاپر پہنچانے میں کامیاب ہونے والے تمام عظیم فرہادوں کے نام میرا تازہ کلام 🎉😜😅

میں جو شاپر اٹھا کے لایا ہوں
یونہی سمجھو چُرا کے لایا ہوں

بھر کے بکرے کی بوٹیوں سے اسے
سب سے چھپ کر، چھپا کے لایا ہوں

اس کی خوشبو کہیں مخبری ہی نہ کردے
سو احتیاطًا، آٹھ گلیاں گھما کے لایا ہوں

دوست احباب بھی راہ میں تھے کھڑے
ان کی نظروں سے بمشکل بچا کے لایا ہوں

مانگتی تھی جو تم روز نشانیاں پیار کی
لو دیکھو اسے بطورِ ثبوت وفا کے لایا ہوں😋

30/07/2020

The Talbiyah is a Muslim prayer invoked by the pilgrims as a conviction that they intend to perform the Hajj only for the glory of Allah.

لَبَّيْكَ ٱللَّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ ٱلْحَمْدَ وَٱلنِّعْمَةَ لَكَ وَٱلْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ

    Dina becomes the first Pakistani teacher to hit 727K subscribers on YouTube.  A lecturer Imran Ali Dina has also rec...
27/07/2020

Dina becomes the first Pakistani teacher to hit 727K subscribers on YouTube.

A lecturer Imran Ali Dina has also received a silver play button from YouTube for reaching 727k subscribers on YouTube. Imran’s YouTube channel 'GFX Mentor', where he uses the power of technology to teach graphics to those who don’t have access to expensive courses and can’t afford costly degrees but are willing to learn something. Imran also has large numbers of Indian students over his channel as education doesn’t have boundaries. It is learned that the proud Pakistani teaches students arts of graphics, Imran uses Adobe Photoshop and Adobe Illustrator.

❤️❤️ logo ka bana hai in ki waja se

Address

Vpo Darot
Talagang
48154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shomi125 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shomi125:

Share

Category