Sheikh Abdul Karim & Sons

Sheikh Abdul Karim & Sons Sheikh Abdul Karim & Sons Photo State & Computer Service Gali Mohajreen Talagang is 60 Year Old Shop

سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم! 21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہوگا...
17/08/2026

سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم!

21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہوگا۔

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت آسان اقساط پر قرضہ جات جاری جس میں گھر کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے...
26/07/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت آسان اقساط پر قرضہ جات جاری جس میں گھر کی مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے جبکہ نیا گھر کی ڈبل سٹوری کے لیے 10 لاکھ روپے جبکہ نیا گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان ۔ آئن لائن اپلائی کروانے کے لیےشیخ عبد الکریم اینڈ سنز گلی مہاجرین تلہ گنگ سے رابطہ کریں

24/07/2026
20 جولائی 2026 بروز پیر1. چکوڑہ (چکوال)2.مدنی چوک (تلہ گنگ
20/07/2026

20 جولائی 2026 بروز پیر
1. چکوڑہ (چکوال)
2.مدنی چوک (تلہ گنگ

اہم اطلاعفنانس ایکٹ 2026 کے تحت نئی ترامیم باقاعدہ طور پر نافذ ہو چکی ہیں۔ تمام ٹیکس دہندگان اپنی انکم ٹیکس ریٹرن مقررہ ...
01/07/2026

اہم اطلاع
فنانس ایکٹ 2026 کے تحت نئی ترامیم باقاعدہ طور پر نافذ ہو چکی ہیں۔ تمام ٹیکس دہندگان اپنی انکم ٹیکس ریٹرن مقررہ وقت پر جمع کروائیں۔ بصورتِ دیگر بعد میں فائلر اسٹیٹس حاصل کرنے یا برقرار رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نیا سپر ٹیکس/سرچارج اور دیگر واجبات ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ بروقت ریٹرن جمع کروا کر اضافی مالی بوجھ سے بچیں
0311 9929999

دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاعدکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاعحکومت اب تمام دکانداروں، ک...
22/06/2026

دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاع
دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاع

حکومت اب تمام دکانداروں، کاروباری افراد اور نان رجسٹرڈ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔

اگر آپ:
- دکاندار ہیں
- کاروبار کرتے ہیں
- یا ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں

تو فوراً توجہ دیں

رجسٹریشن نہ کروانے والوں کے لیے خطرہ

بھاری جرمانے
سیل پر تقریباً 1% ٹیکس
دکان سیل / قانونی کارروائی
بار بار نوٹس اور انکوائری

ابھی سنہری موقع

ابھی کم فیس کے ساتھ رجسٹریشن ممکن ہے
جلد ہی کم از کم ٹیکس 25,000 روپے سالانہ متوقع

بعد میں رجسٹریشن مہنگی اور مشکل ہو سکتی ہے

فائلر بننے کے فائدے

بینک ٹرانزیکشن پر کم یا زیرو ٹیکس
پراپرٹی / گاڑی پر کم ٹیکس
جرمانوں اور نوٹسز سے بچاؤ
کاروبار محفوظ اور قانونی

رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں

WhatsApp: 0311 9929999

آج رجسٹر ہوں، کل کے مسائل سے بچیں

Address

Gali Mohajreen Talagang District Chakwal
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 13:00

Telephone

0543-411823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Abdul Karim & Sons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Abdul Karim & Sons:

Shortcuts

Share