Tawakal Printers TAY

Tawakal Printers TAY Tawakal Printers Tando Allayar
Contact: Atif Moin KK

چئیرمین عبدالغنی خان قائمخانی پارک میں بچوں نے اپنی بھر پور  صلاحیتوں کا اظہار کیا انتظامیہ کی طرف سے جن جن کی  تصاویر د...
22/08/2026

چئیرمین عبدالغنی خان قائمخانی پارک میں بچوں نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا اظہار کیا انتظامیہ کی طرف سے جن جن کی تصاویر دستیاب ہوسکی وہ تصاویر لگا دی گئی ہیں .

چئیرمین عبدالغنی خان قائمخانی پارک میں بچوں نے اپنی بھر پور  صلاحیتوں کا اظہار کیا انتظامیہ کی طرف سے جن جن کی  تصاویر د...
22/08/2026

چئیرمین عبدالغنی خان قائمخانی پارک میں بچوں نے اپنی بھر پور صلاحیتوں کا اظہار کیا انتظامیہ کی طرف سے جن جن کی تصاویر دستیاب ہوسکی وہ تصاویر لگا دی گئی ہیں

 #  انڈیا  پروفیسر عبدالرزاق خان قائمخانی  ولد مرحوم سلیم الدین خان قائمخانی ( آلماس) 93 برس کی عمر پاکر  آج 21 اگست برو...
21/08/2026

# انڈیا
پروفیسر عبدالرزاق خان قائمخانی ولد مرحوم سلیم الدین خان قائمخانی ( آلماس) 93 برس کی عمر پاکر آج 21 اگست بروز جمعہ بعد نماز فجر اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحوم کی تدفین آج بعد نماز جمعہ انکے آبائی گاؤں آلماس انڈیا میں کر دی گئی ہے
مجھ سمیت پاکستان میں کئی افراد کے قریبی عزیز تھے
ہندوستان کے پہلے ڈبل پی ایچ ڈی مسلمان تھے مرحوم کو قرآن پاک کے ہندی زبان میں ترجمہ کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا
کئی دہائیوں تک ہندوستان کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں درس و تدریس کے شعبے سے منسلک رہے
بندوستان حکومت کی جانب کئی اعزازات سے نوازا گیا
اللہ کریم ہمارے پھپھا پروفیسر عبدالرزاق خان قائمخانی کی کامل مغفرت فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور دائمی ایصال ثواب کی توفیق عطا فرمائیں
آمین آمین آمین

20/08/2026

# طاہری گلی
نزد سبز غوثیہ مسجد میرواہ ناکہ ٹنڈوالہیار
محمّد سرور کشمیری ( جلوہ ٹیلرز) کی اہلیہ / رضوان کشمیری نعمان کشمیری کی والدہ
محترمہ / محمد سلیم کشمیری ( ڈان ٹیلرز ) کی بہن
طویل علالت کے بعد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئی ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحومہ کا جنازہ آج 20 اگست بروز جمعرات سہہ پہر 2:30 بجے انکے گھر طاہری گلی سے اٹھایا جاۓ گا

17/08/2026

# میمن محلہ
ٹنڈوالہیار
انجمن تاجر اتحاد ٹنڈوالہیار کے چیٸرمین ماما رتن لال لالوانی کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا ہے انکا جنازہ 18 اگست بروز منگل صبح 11 بجے انکی رہاٸشگاہ میمن پاڑہ سے اٹھایا جاٸے گا۔

Address

Tando Allahyar
74000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:30
Tuesday 11:00 - 20:30
Wednesday 11:00 - 20:30
Thursday 11:00 - 20:30
Saturday 11:00 - 20:30
Sunday 11:00 - 20:30

Telephone

923002088602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawakal Printers TAY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tawakal Printers TAY:

Shortcuts

Share