Dairvi Tech Solution Taunsa Shareef

Dairvi Tech Solution Taunsa Shareef Freelancing Institute Taunsa Shareef

29/05/2025

شکر الحمدللہ
ہر نیا دن نئی کامیابی کے ساتھ ۔
الحمد اللہ میرے سٹوڈنٹ کے آج کے 140$ کے 4 آرڈر ۔
تونسہ شریف کا واحد بااعتماد فری لانسسنگ ادارہ جہاں سے آپ سکلز سیکھ کر حلال رزق کما سکتے ھیں ۔۔
ہمارے ادارے کی پہچان ہمارے سٹوڈنٹ ہیں۔
جزاک اللہ

25/05/2025
25/05/2025

الحمد اللہ
تونسہ شریف کا واحد بااعتماد فری لانسسنگ ادارہ جہاں سے آپ سکلز سیکھ کر حلال رزق کما سکتے ھیں ۔۔
شکر الحمدللہ اس وقت سینکڑوں کی تعداد میں سکلز سیکھ کر گھروں میں بیٹھ کر حلال رزق کما رہے ہیں ۔۔
کلاس 8th کی فیمیل سٹوڈنٹ کا packaging designing کی پہلی اسائمنٹ ورک وہ بھی adobe illustrator پر ،
جزاک اللہ
Tauqeer Baloch Dairvi
Tauqeer Dairvi

24/12/2024

Dairvi Tech Solutions Taunsa Shareef
الحمد اللہ ایک اور سٹوڈنٹ کا Fiverr پر 20$ کا آرڈر۔
مبارکباد: کریم بزدار ۔
Tauqeer Baloch Dairvi

05/12/2024

Dairvi Tech Solutions Taunsa Shareef
الحمد اللہ
ہر نیا سورج ایک نئی کامیابی لے کر آرہا ہے
ایک اور فیمیل سٹوڈنٹ کا رات Fiverr پر پہلا آرڈر 45$ کا مل گیا ہے
الحمد اللہ بہت ہی کم عرصے کے دوران بہت سے بے روزگار افراد ہمارے ادارے سے سکلز سیکھ کر حلال رزق کما رہے ہیں ۔
ہمارے ادارے سے گھریلوں پڑھی لکھی خواتین بھی سکلز سیکھ کر اور گھر میں بیٹھ کر حلال رزق کما رہی ہیں۔۔
Fiverr and Upwork Freelancing Institute Taunsa Shareef...

06/10/2024

انشاء
اللہ
کل سے Dairvi Tech Solutions Taunsa Shareef
میں نیو بیچ کا آغاز ہوگا
Fiverr and Upwork Freelancing Institute
اگر آپ بھی پڑھے لکھے بےروزگار افراد ہیں تو ہمارے کورس کا حصہ بن کر سکلز سیکھیں اور گھر بیٹھ کر حلال رزق کمائیں ۔۔
کلاس ٹائم شام 3 ٹو 5 بجے تک ۔۔
لوکیشن نزد سٹی پٹرول پمپ بائیک سائڈ آف بلوچ الیکٹرونکس شاپ تونسہ شریف ۔۔
الحمد اللہ ہمارا ادارہ وہ واحد ادارہ ہے جہاں سے کم مدت میں بہت سے بے روزگار نوجوانوں نے سکلز سیکھ کر حلال رزق کما رہے ہیں ۔۔
For More Details
Tauqeer Baloch Dairvi
03324443800
Managing Director:
Shoaib Khan Chandio

Address

Taunsa Shareef
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairvi Tech Solution Taunsa Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share