Learner Computer Academy

  • Home
  • Learner Computer Academy

Learner Computer Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learner Computer Academy, Computer training school, .

الحمدللہ کمپیوٹر اکیڈمی کے فرسٹ بیج کی تکمیل ہوئی۔۔۔جس میں 28 طالبات نے حصہ لیا تھا۔۔۔دوسرے بیج کی کلاسز جاری ہیں۔۔۔بیسک...
11/12/2024

الحمدللہ
کمپیوٹر اکیڈمی کے فرسٹ بیج کی تکمیل ہوئی۔۔۔
جس میں 28 طالبات نے حصہ لیا تھا۔۔۔
دوسرے بیج کی کلاسز جاری ہیں۔۔۔
بیسک کمپیوٹر سیکھنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
0300-6073875

30/08/2024

لرنر کمپیوٹر اکیڈمی کی بچیاں اس قابل بن چکی ہیں کہ
سلائیڈذ خود تیار کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔💫✨💫

لرنر کمپیوٹر اکیڈمی میں بیسک کورس کی کلاس اوقات کار:شام 8:15 تا 9:30
23/07/2024

لرنر کمپیوٹر اکیڈمی میں بیسک کورس کی کلاس
اوقات کار:
شام 8:15 تا 9:30

30/06/2024
ان چھٹیوں سےفائدہ اٹھائیں۔۔۔ٹیکنالوجی کےاس دور میں جہاں ہر شعبہ میں کمپیوٹر کو شامل کیا جارہا ہے تو سب سے پہلے کمپیوٹر چ...
26/06/2024

ان چھٹیوں سےفائدہ اٹھائیں۔۔۔
ٹیکنالوجی کےاس دور میں جہاں ہر شعبہ میں کمپیوٹر کو شامل کیا جارہا ہے تو سب سے پہلے کمپیوٹر چلانا سیکھیں۔۔۔
آپ کے شہر میں لڑکوں کے لیے کمپیوٹر کلاسز کا آغاز۔۔۔
آج ہی رابطہ کریں
0300-6073875

فرسٹ دو بیجز کی طالبات ایک ماہ میں ماشاءاللہ تقریباً ایم ایس ورلڈ (ms-word) مکمل کر چکی ہیں۔لرنر کمپیوٹر اکیڈمی کی ایک ہ...
06/06/2024

فرسٹ دو بیجز کی طالبات ایک ماہ میں ماشاءاللہ تقریباً ایم ایس ورلڈ (ms-word) مکمل کر چکی ہیں۔
لرنر کمپیوٹر اکیڈمی کی ایک ہونہار طلبہ کتاب کا ٹائٹل تیار کر رہی ہیں۔
گرمیوں کی چھٹیوں سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔
کمپیوٹر سکلز سیکھیں۔۔۔
آج ہی تیسرے بیج میں ایڈمیشن لیں۔
0300-6073875

ڈیجیٹل کلاسز سلائیڈز کے ذریعے لیکچر کروایا جاتا ہے اور نوٹس بنوائے جاتے ہیں۔پھر اسی لیکچرز میں سے پریزنٹیشن کروائی جاتی ...
11/05/2024

ڈیجیٹل کلاسز
سلائیڈز کے ذریعے لیکچر کروایا جاتا ہے اور نوٹس بنوائے جاتے ہیں۔
پھر اسی لیکچرز میں سے پریزنٹیشن کروائی جاتی ہے۔
تاکہ کورس مکمل ہونے کے بعد سیکھنے والا سیکھانے کے قابل ہوجائے۔
اپنی فرصت کے اوقات کو ضائع کرنے کی بجائے ہنر سیکھنے میں لگائیں۔
بچیوں کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع۔۔۔
آج ہی داخلہ لیں اور کمپیوٹر چلانا سیکھیں۔۔۔
0300-6073875

کمپیوٹر سیکھنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں ۔۔۔
08/05/2024

کمپیوٹر سیکھنے کے لیے آج ہی رابطہ کریں ۔۔۔

آج سے آپ کے شہر بندیال میں لڑکیوں کے لیے کمپیوٹر اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔الحمدللہ پہلے دن ایک بیچ فل ہو چکا ہے ...
05/05/2024

آج سے آپ کے شہر بندیال میں لڑکیوں کے لیے کمپیوٹر اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
الحمدللہ پہلے دن ایک بیچ فل ہو چکا ہے جب کے دوسرے بیچ میں بھی 6 سے زائد داخلے ہو چکے ہیں۔
امتحانات سے فراغت پانے والی طالبات کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع۔اس موقع سے فائدہ اٹھائیں آج ہی اپنا ایڈمیشن کروائیں۔

اوقات کار:
بیچ1:
04:00 تا 05:30شام
بیچ2:
05:30 تا 06:45شام

رابطہ نمبر:03006073875

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learner Computer Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed computer & electronics service?

Share