ظالموں نے ایک اور چراغِ،شمع بجھا دیا
ارے او ظالموں اس اندھیر نگری کے ماحول میں تمہیں کس بیوقوف نے یہ مشورہ دیا کہ دین کے چراغوں (علماء کرام) کو بجھا دو
تم علماء حق کو شہید کرو
بلہ اندھیرے میں کوئی شمع (علماء کرام) بجھتا ہے نہیں
بلکے اندھیرے میں شمع(علماء کرام) کو روشن کیا جاتا ہے
تا کہ سب کچھ صاف ظاہر ہو
اور جس نے بھی یہ مشورہ دیا کہ علماء حق کو شہید کرو اصل میں وہ تمہارا دشمن ہے
اگر کوئی تمہیں اندھیرے میں کہے کہ یہ شمع (علماء کرام) بجھا دو تو اصل میں وہ تمہارا دشمن ہے
کیونکہ جیسے ہی تم شمع کو بجھاؤ گے تو تمہاری بربادی پکی
اللّٰہ پاک مولانا شیخ ادریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
21/04/2026
22 likes, 16 comments. "👉 “Human Body Quiz | Test Your Brain 🧠” "
Be the first to know and let us send you an email when Arif Electrical Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.