Digi Soft

Digi Soft DigiSoft is leading IT Company in Zhob, Balochistan Pakistan. We provide designing, printing and adv

🌟 OUR EXCLUSIVE DIGITAL SERVICES 🌟🔹 E-Bidding & Procurement SpecialistsE-Bidding Services: Complete support for your onl...
20/05/2026

🌟 OUR EXCLUSIVE DIGITAL SERVICES 🌟
🔹 E-Bidding & Procurement Specialists
E-Bidding Services: Complete support for your online bids.

E-PAD / BBPRA Services: Expert handling of Balochistan Public Procurement Regulatory Authority portals.

Tender Filling & Submission: Error-free processing to maximize your success rate.

BBPRA & E-PAD Registration:

🆕 New Account Registration

🔄 Old Version 2.0 Updates & Migration

🔹 PEC (Pakistan Engineering Council) Services
PEC Registration: Get your new engineering or contracting firm registered seamlessly.

PEC Renewal: Fast-track your yearly license renewals without the headache.

🔹 FBR (Federal Board of Revenue) Services
NTN Registration: Quick issuance of your National Tax Number.

Tax Registration & Compliance: Complete tax-related solutions for individuals and businesses.

💡 Why Choose DigiSoft Graphics?
⚡ Fast Turnaround | 🤝 100% Reliable | 💼 Highly Professional Service

📍 VISIT OR CONTACT US TODAY!
🏢 Location: DigiSoft Graphics, Shop No. 1, Sohail Plaza, Tehsil Road, Zhob
📞 Call / WhatsApp: 0333-1315870

DigiSoft Graphics — Providing Valuable Digital Services to Our Valuable Customers.

Option 2: Short & Punchy (Great for Image Captions)
Use this option if your graphic design already contains most of the text and you need a shorter caption that gets straight to the point.

🚀 Stop Stressed-Out Paperwork. Let DigiSoft Graphics Handle It! 🚀

Whether it's winning a major government tender or keeping your taxes compliant, we’ve got you covered with 100% accurate and professional digital services.

🛠️ What We Do For You:
✅ E-PAD & BBPRA: New registrations, portal handling, and Version 2.0 migrations.
✅ Tender & E-Bidding: Professional submission to maximize your winning chance.
✅ PEC Services: Seamless firm registration and fast license renewals.
✅ FBR Services: Quick NTN creation and complete tax compliance.

⚡ Fast Turnaround | Reliable | Professional

📍 Find Us In Zhob:
🏢 DigiSoft Graphics, Shop No. 1, Sohail Plaza, Tehsil Road, Zhob
📞 Get in Touch: 0333-1315870

Apply Today & Shape Your Future
20/05/2026

Apply Today & Shape Your Future

پینافلکس، بینرز، سٹیکرز، جھنڈیاں وغیرہ ڈیزائن اور پرنٹ کرنے کے ہم سے رابطہ کریں۔03349099444
04/01/2024

پینافلکس، بینرز، سٹیکرز، جھنڈیاں وغیرہ ڈیزائن اور پرنٹ کرنے کے ہم سے رابطہ کریں۔
03349099444

الیکشن کے دوران مارکیٹنگ کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ 03349099444پینا فلکس، جھنڈے، پوسٹر، سٹیکر، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے لئے ...
04/01/2024

الیکشن کے دوران مارکیٹنگ کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ 03349099444
پینا فلکس، جھنڈے، پوسٹر، سٹیکر، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

 ,
14/06/2023

,

Re-Sale Assignments are availableعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر 2022 کے لئے ری سیل مشقیں دستیاب ہیں۔ نیز اپلوڈ بھی کی ...
29/11/2022

Re-Sale Assignments are available
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر 2022 کے لئے ری سیل مشقیں دستیاب ہیں۔ نیز اپلوڈ بھی کی جاتی ہیں۔ آرڈر بک کروانے کے لئے ابھی کال کریں۔
0314-4009074

25/11/2022

Elon Musk has said Twitter verification will return next week with colour-coded categories for individuals, government accounts and companies.

Twitter’s new owner said the platform would launch a new verification service next Friday, having pulled an earlier attempt at a revamp this month after it triggered a flood of impostor accounts.

Musk said verified accounts would carry a blue tick – or checkmark – for individuals, a grey tick for “government” and a gold tick for companies. The Tesla chief executive did not specify whether the government tick would apply also to state departments or state-owned entities.

24/11/2022
حافظہ کیسے بڑھائیں؟(قاسم علی شاہ)عبد الملک اصمعی کا شمار عرب کے نامور ادیبوں میں ہوتاہے۔ الفاظ اورلغت میںان کے ٹکر کاکوئ...
18/11/2022

حافظہ کیسے بڑھائیں؟
(قاسم علی شاہ)
عبد الملک اصمعی کا شمار عرب کے نامور ادیبوں میں ہوتاہے۔ الفاظ اورلغت میںان کے ٹکر کاکوئی آدمی نہیں تھا۔خلیفہ ہارون الرشید نے اسی وجہ سے انھیںاپنے بیٹے امین الرشید کااتالیق مقرر کیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ ان کا حافظہ بھی بڑاغضب کاتھا۔ایک مرتبہ امیر حسن بن سہل کے ہاں ادبا اور شعراکی ایک محفل سجی جس میں اصمعی بھی شامل تھے۔گفتگو شروع کرنے سے پہلے امیر نے مختلف ضروریات کے لیے آئی ہوئی پچاس درخواستوں پر احکامات لکھے اورپھر ادیبوں کی طرف متوجہ ہوا۔بات چیت محدثین کی یادداشت کی طرف چل پڑی تو اس محفل میں موجود ایک شاعرنے اصمعی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جناب! گزرے ہوئے لوگوں کاتذکرہ چھوڑئیے ، اس مجلس میں بھی کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جو اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ ایک بارکوئی بات ان کے ذہن میں داخل ہوجائے تو پھر کبھی نہیں نکلتی۔اصمعی اس طعنے کو سمجھ گئے اور بولے: جناب! یہ مجھ پر تنقید ہورہی ہے لیکن یہ بات حقیقت ہے۔ابھی آپ نے پچاس درخواستوں پر مختلف احکامات لکھے، قریب ہونے کی وجہ سے میں دیکھ رہا تھا، آپ وہ تمام درخواستیں دوبار ہ منگوالیں ، میں ہر درخواست پر لکھا آپ کاہر ہر حکم زبانی سنادیتاہوں۔چنانچہ درخواستیں لائی گئیں ۔ اصمعی نے ترتیب کے ساتھ تمام درخواستیں اور ان پر لکھے امیر کے احکامات سناناشروع کیے۔ساری محفل پر سکتہ طاری ہوگیا۔جب اصمعی چالیس سے اوپرپہنچے توان کے ایک ساتھی نے انھیں مزید سنانے سے منع کیا کہ کہیں ان کے اس زبردست حافظے کو نظربدنہ لگ جائے ،جبکہ ان پرتنقید کرنے والا شخص نظریں چرانے کی کوشش کررہا تھا۔

’’حافظہ‘‘(Memory)اللہ کی طرف سے ایک بہترین تحفہ ہے ۔انسان کی زندگی گزارنے کا انحصاربھی اسی پر ہوتاہے۔اسی کی بدولت ہم علم حاصل کرتے ہیں، نئی چیزیں سیکھتے ہیں ،ماضی کے واقعات یادرکھتے ہیں اور اہم چیزوں کومحفوظ بناتے ہیں۔روزمرہ زندگی کے کتنے سارے کام ہیں جو ہم اپنی یادداشت کے سہارے کرتے ہیں۔آپ صبح بستر سے اٹھ کرمنہ ہاتھ دھوتے ہیں، پانی پینے کے لیے فریج کھولتے ہیں،لباس تبدیل کرنے کے لیے الماری کھولتے ہیں اور استری شدہ سوٹ پہنتے ہیں،بال سنوارنے کے لیے دراز کھول کر کنگھی نکالتے ہیں اور پھر گاڑی ،بائیک یاسائیکل پر سوار ہوکر اسکول ، کالج یاآفس کے لیے روانہ ہوتے ہیں ۔آپ کو راستے کے بارے میں پوچھنا نہیں پڑتا،آپ مکمل اعتماد کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے ہیں بلکہ اس راستے کے علاوہ بھی دو چار راستے آپ کے علم میں ہوتے ہیں ۔یہ سب چیزیں ہم اپنے حافظے کی بدولت ہی کرتے ہیں۔ یہی وہ اہم عنصر ہے جو ہماری شخصیت سازی میں ایک بڑاکرداراداکرتاہے۔خدانخواستہ اگر کسی شخص کی یادداشت کھوجائے توباقی انسان چھوڑئیے ، وہ اپنے آپ کوبھی پہچان نہیں پارہاہوتا ۔

یادداشت ایک بے مثال نعمت ہے اور کسی انسان کو اگر تیز حافظے کی نعمت مل جائے تو وہ واقعی خوش قسمت ہوتاہے۔یہ انسان کاایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔ایساشخص اگر اپنے حافظے کو مثبت انداز میں استعمال کرے تواس کی ترقی کی رفتارعام انسانوںسے تیزہو جاتی ہے۔کوئیزمقابلوں اور بیت بازی میں آپ نے ان ہی لوگوں کو بڑے بڑے انعاما ت جیتتے دیکھا ہوگا جن کی یادداشت کمال کی ہو۔

انسانوں میں سے کچھ لوگ اگر تیزیادداشت والے ہوتے ہیں توکچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کاحافظہ کافی کمزور ہوتاہے۔ کمزور یادداشت انسان کی زندگی میں کافی سارے مسائل پیدا کرتی ہے۔ایسا شخص اپنے اہم کاموں کو بھی بھول جاتاہے ۔بعض اوقات گاڑی کی چابی اس کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ پورے گھر میں ڈھونڈرہا ہوتاہے۔کمزورحافظے والا انسان بعض اوقات اپنے جاننے والوںکے نام تک بھول جاتاہے جو کہ اس کے لیے شرمندگی کا باعث بنتاہے۔تحقیق بتاتی ہے کہ یہ بیماری اگر بڑھ جائے تو اس میں انسان کپڑے بدلنا اور نہانا بھی چھوڑدیتاہے۔
آج کی تحریر ی نشست میں ہم چند ایسے بہترین گر آپ کو بتائیں گے جن کی بدولت آپ اپنے حافظے کو تیز کرکے زندگی کو شاندار بناسکتے ہیں۔

(1)آپ کے سیکھنے کا انداز
آپ چیزوں کو کس انداز میں سیکھتے ہیں ، یہ آپ کے لیے جاننا بہت ضروری ہے۔کیا آپ آواز کے ذریعے جلدی سیکھتے ہیں، بصری مواد(ویڈیوز) کے ذریعے جلدی سیکھتے ہیں یا پھر فزیکل چیزوں کے ذریعے۔اگرآپ کو کتاب پڑھنے سے زیادہ کسی لیکچر یا مضمون کی آڈیو ریکارڈنگ سن کر اچھا لگتاہے اور یہ چیز آپ کے ذہن میں جلدی محفوظ ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ آواز کے ذریعے جلدی سیکھنے والے فرد ہیں۔اگر آپ ویژول یعنی بصری چیزوں کوپسند اور ان سے جلدی سیکھ جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے آپ ویژول لرنر ہیں۔آپ کو اپنے سیکھنے کے لیے تصاویر ، گراف، چارٹ، انفوگرافکس، رنگین فہرستیں، فلیش کارڈزکا استعمال کرنا چاہیے۔اگر آپ سمعی یا بصری طریقے سے جلدی نہیں سیکھتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ فزیکل لرنر ہیں۔ایسے لوگوں میں توانائی کی مقدارزیادہ ہوتی ہے۔ یہ لوگ سیکھنے کے دوران اپنے پائوں کو حرکت دیتے یا پھر قلم سے کھیلتے رہتے ہیں۔
اپنا جائزہ لیں اور آپ کا جو بھی سیکھنے کا انداز ہے اسی کے مطابق چیزوںکو سیکھیں تو وہ زیادہ دیر تک آپ کی یادداشت میں محفوظ رہیں گی اورجب بھی ان کی ضرورت پڑے گی تو وہ فوراً سے آ پ کے ذہن میں حاضر ہوجائیں گی۔
(2) الٹی سمت میں چلیں
ہم صبح سے لے کر شام تک اپنے سارے کام ایک مخصوص انداز میں کرتے ہیں۔مثلاً ایک ہی راستے سے اسکول ،آفس آتے اور جاتے ہیں۔ایک ہی ہاتھ سے لکھتے اور موبائل استعمال کرتے ہیں۔وزنی چیز ایک ہی ہاتھ سے اٹھاتے ہیںاو ر اس طرح کے بے شمار کام ۔ایک ہی طریقے سے کام کرنے کی وجہ سے انسانی دماغ ایک روبوٹ بن جاتاہے او ر پھروہ کچھ نیا نہیں سوچتا۔اپنی یادداشت کوبڑھانے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے روٹین کے کاموں کو الٹے انداز میں کرناشروع کریں۔ آپ ہفتے میں دوتین با ر اپنے گھرکاراستہ بدلیں۔دائیں کے بجائے بائیں ہاتھ سے بھی لکھیںاور کبھی بائیک سٹارٹ کرنے کے لیے بائیں پائوں سے کک ماریں۔ان کاموں سے آپ اپنے ذہن کو چیلنج کریں گے جس سے اس کوسوچنے اور نیا راستہ ڈھونڈنے کا موقع ملے گااور وہ تیز ہوناشروع ہوجائے گا۔
(3)جسمانی ورزش
ورزش نہ صرف انسان کے جسم کو بلکہ ذہن کو بھی تیز کرتی ہے۔ جسمانی سرگرمیوں سے دماغ کو زیادہ مقدار میں خون ملتاہے اور دماغی خلیات میں مضبوطی آتی ہے۔ہر وہ انسان جو جسمانی طور پر متحرک رہتاہے اس کی یادداشت مضبوط ہوتی ہے۔چہل قدمی اور تیراکی کی طرح ایسی تما م ورزشیں جو دل کی رفتار کوبڑھائیں، یہ انسان کے حافظے پر بہترین اثرڈالتی ہیں۔
(4)متوازن غذا
اپنی خوراک میں ایسی چیزوں کو شامل کریں جو دل کے لیے مفید ہوں۔اگر کوئی انسان درمیانی عمر میں موٹاپے کا شکار ہے تویہ چیز آنے والے برسوں میں اس کی یادداشت کو کمزور کرنے کاسبب بن سکتی ہے اور وہ ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہوسکتاہے۔اس لیے ضروری ہے کہ گھی ، تیل اور چینی والی چیزوں سے خود کوبچایا جائے اور پھلوں،سبزیوں اور خشک میوہ جات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔یہ انسان کی یادداشت کو بڑھاتی ہیں۔
(5)اچھی نیند
اگرآپ کچھ نیاسیکھناچاہتے ہیں تو اس سے پہلے نیندلیں یاپھر اس کے فوراً بعد نیند لیں ،اس عمل سے وہ چیز آپ کے ذہن میں لمبے عرصے تک محفوظ رہے گی۔اچھی اور معیاری نیند انسانی حافظے کے لیے بہت ضروری ہے ۔اگر کسی انسان کی نیند کم ہوجائے تو یہ اس کی جسمانی قوت کے ساتھ ساتھ اس کے حافظے پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔رات کی نیند کے ساتھ ساتھ دن کی نیند(قیلولہ) بھی یادداشت کو تیز کرتی ہے۔آج بہت ساری تحقیقات نے یہ ثابت کیاہے کہ قیلولہ انسان کی کارکردگی کوشاندار بناتاہے۔
(6)نقشہ
اپنے لیے کچھ وقت نکالیے اور پین کاغذ لے کر اپنے علاقے یاشہر کا نقشہ بنائیے۔آپ اپنے گھر کو ہائی لائٹ کیجیے اور کون سا راستہ کس طرح آپ کے گھر کی طرف آتاہے ،وہ بنائیے۔ساتھ ہی ساتھ اپنے گھر کے قریب بس اسٹا پ ، ریلوے اسٹیشن ،بڑے اسٹورز ، پارک یاتاریخی مقامات بھی بنائیے۔اس عمل میں آپ کے دماغ کے پسینے چھوٹ سکتے ہیں لیکن یہ دماغ کو تیز کرنے کا ایک بہترین عمل ہے۔
(7)اپنے مخاطب کو نوٹ کریں
آپ جب بھی کسی انسان سے ملیں تو اس بات کو نوٹ کریں کہ اس کا رنگ کیساہے ۔وہ سفید ہے ، گندمی یاپھر سانولا۔ اس نے کس رنگ کا لباس پہنا ہے ۔ کیسی گھڑی پہنی ہے۔جوتاکون سا اور کس رنگ کاپہنا ہے اور پھررات کو جب آپ فارغ ہوں توخاموشی میں بیٹھیں اورآج جن جن لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے اس کے متعلق یہ تمام چیزیں ذہن میں لانے کی کوشش کریں۔اس عمل سے بھی آپ کا حافظہ بہترین ہوجائے گا۔
(8)ماضی کو بھی یاد کریں
آپ نے اکثر یہ سنا ہوگا کہ پرانی باتوں کو بھول جائو، کسی حدتک یہ چیز ٹھیک ہے لیکن سائنس کہتی ہے کہ پرانی باتوں کودہرانے کا عمل بھی یادداشت کو تیز کرتاہے۔جب ہم پرانے تجربات کو ذہن میں دہراتے ہیں تو ان کی یادیں مضبوطی سے ہمارے ذہن میں رجسٹر ہو جاتی ہیں اور انسان کا حافظہ تیز ہوتاہے لیکن کوشش کیجیے کہ صرف مثبت چیزوں کو دھرائیں ۔اگر منفی چیزیں آپ باربار ذہن میں لائیں گے تو یہ چیز آپ کو مایوسی میں مبتلا کرسکتی ہے۔
(9)تصاویر بنائیں
آپ جب بھی خریداری کی لسٹ بنائیں توسامان کانام لکھنے کے بجائے ان کی تصاویر بنائیں۔یہ عمل یادداشت کو تیزکرتاہے۔تحقیق کے مطابق ڈیمینشیاجیسی بیماری میں مبتلا افراد بھی اس مشق سے خود کو بہتر محسوس کرتے ہیں۔تحقیق بتاتی ہے کہ جب ہم کسی چیز کی تصویر بناتے ہیں تو اس کے بارے میں زیادہ گہرائی سے سوچتے ہیں۔دماغ اس چیز کومحفوظ رکھتاہے اور یہ عمل حافظے کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے۔
(10)تخیل میں جائیں
آپ کی جتنی بھی خواہشات ہیں ، ان سب کوتخیل کی آنکھ سے دیکھیں۔آپ کس طرح کی نوکری یا کاروبار چاہتے ہیں ،آپ کون سی گاڑی چاہتے ہیں ، کس طرح کا گھر اور کس جگہ چاہتے ہیں ،اس گھر میں آ پ کی لائبریری کیسی ہوگی اور اس میں کون کون سی کتابیں ہوں گی، ان سب چیزوں کو آپ دن میں ایک بارتخیل کی آنکھ سے دیکھا کریں۔اس عمل سے بھی انسان کی یادداشت تیز ہوتی ہے۔
(11)روزانہ بلاناغہ پڑھیں
مطالعہ کے جہاں اور بہت سارے فوائد ہیں وہیں ایک بہترین فائدہ یہ بھی ہے کہ ا س عمل سے انسان کے ذہن میں نئی چیزیں اور نئے خیالات آتے ہیں ۔ ذہن ان تمام چیزوں کو پراسس کرتاہے ۔ جس سے نہ صر ف انسا ن کے علم میں اضافہ ہوتاہے بلکہ نئے الفاظ و خیالات کے ذریعے انسان کا حافظہ بھی تیزہوتاہے۔
اضافی نوٹ:اگر آپ کوچیزوں یا انسانوں کے نام یاد رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے تو اس کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ اس نام کے ساتھ کوئی تصویریا شبیہ جوڑدیں۔ اس عمل سے آپ کے لیے اس نام کو یاد رکھناآسان ہوجائے گا۔

Address

Digisoft Graphics Sohail Plaza, Tehsil Road Https://g. Co/kgs/ydjgmR
Zhob
85200

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+923449099444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Soft posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi Soft:

Share