MCC ENG PVT LTD

MCC ENG PVT LTD Topshop1 buy anything from anywhere

آپکے ایریا میں سریا کیا ریٹ ہے 8 اور 10 کا
12/11/2026

آپکے ایریا میں سریا کیا ریٹ ہے
8 اور 10 کا

The achievement
12/11/2026

The achievement

آپ کے نزدیک یہ کیا ہے نام بتائیں
03/11/2026

آپ کے نزدیک یہ کیا ہے نام بتائیں

99000 ہزار  تنخواہ، 8 گھنٹے ڈیوٹی صبح 8 سے لے کے شام 4 بجے تک، کھانا پینا، رہائش اور ٹرانسپورٹ سب کچھ کمپنی کی طرف سے، ت...
29/10/2026

99000 ہزار تنخواہ، 8 گھنٹے ڈیوٹی صبح 8 سے لے کے شام 4 بجے تک، کھانا پینا، رہائش اور ٹرانسپورٹ سب کچھ کمپنی کی طرف سے، تنخواہ ہر مہینے کی یکم تاریخ کو، اور ہفتے میں دو دن چھٹی، جمعہ اور ہفتہ، اگر کسی بھی بھائی کو ایسی نوکری معلوم ہو تو ہمیں ضرور بتا دینا۔


اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ایسا کیوں ہوا
29/10/2026

اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ایسا کیوں ہوا

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Waqas, Amir Bhatti, Abdul Waheed, Raees Amjad Hu...
29/10/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Waqas, Amir Bhatti, Abdul Waheed, Raees Amjad Hussain Mari, Basharat Ali Basharat Ali, Muhammad Faizan, Umair Tahir, Muhammad Imran

یہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے کون کون استعمال کر رہا ہے
26/10/2026

یہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے کون کون استعمال کر رہا ہے

فوری انصاف بگاڑ ایسے پیدا ہوتا ہے کہ اگر پٹرول پمپ پر اُس جوان نے ملازم کے ساتھ بدتمیزی کی تھی ، تھپڑ مارا تھا تو پولیس ...
24/10/2026

فوری انصاف
بگاڑ ایسے پیدا ہوتا ہے کہ اگر پٹرول پمپ پر اُس جوان نے ملازم کے ساتھ بدتمیزی کی تھی ، تھپڑ مارا تھا تو پولیس کا کام کیس درج کرنا بنتا تھا ، یہ بندہ دو تین دفعہ عدالتوں کے چکر لگاتا ، تھوڑا تنگ ہوتا تو اتنا ہی ہونا تھا اور یہ کافی ہے ۔ آپ کو سمجھنا ہوگا کہ اتنا کافی ہوتا ہے لیکن یہ نہیں کہ ملازم صاحب وہاں بڑھ چڑھ کر تھپڑ مارتے پھرتے کیونکہ پولیس موجود تھی ۔ اب اِس کا دُوسرا رُخ یہ ہے کہ اِن ملازم صاحب نے ایک بندے کی ذاتی دشمنی کما لی ہے ۔
اب آئیڈیلی اگر یہ “ حافظِ قرآن “ صاحب اُس کو معاف کر دیتے تو یہ ایک بہترین عمل ہوتا ۔ یا پھر اپنا مقدمہ درج کرواتے ۔ اب پولیس نے اگر یوں لوگوں کو تھانے میں بلا کر دوسری پارٹی سے “ چنڈیں مُکے “ مروانے ہیں تو آئیں سب مِل کر فاتحہ شریف پڑھ لیں ۔

Haroon Malik.

Address

Fourty Feet Road
Doha

Telephone

+923434341713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCC ENG PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services