Abdullahvlog

کچھ لوگ جعلی TikTok اکاؤنٹس بنا کر دوسروں کو دھوکہ دینے اور فراڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ براہِ کرم کسی بھی اکاؤنٹ پر اعتم...
29/07/2026

کچھ لوگ جعلی TikTok اکاؤنٹس بنا کر دوسروں کو دھوکہ دینے اور فراڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ براہِ کرم کسی بھی اکاؤنٹ پر اعتماد کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔
⚠️ یاد رکھیں: ✅ صرف آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ✅ کسی کو بھی پیسے یا ذاتی معلومات نہ دیں۔ ✅ مشکوک یا جعلی اکاؤنٹس کو فوراً Report کریں۔ ✅ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فراڈ سے محفوظ رکھا جا سکے۔
آپ کی احتیاط، سب کی حفاظت۔

بائیو میٹرک معلومات کو محفوظ طریقے سے ذخیرہ کرنے کے لیے آئرس اسکین انتہائی اہم ہے۔ اب یہ سہولت ملک بھر کے تمام نادرا دفا...
26/07/2026

بائیو میٹرک معلومات کو محفوظ طریقے سے ذخیرہ کرنے کے لیے آئرس اسکین انتہائی اہم ہے۔ اب یہ سہولت ملک بھر کے تمام نادرا دفاتر میں دستیاب ہے، اور تمام شہری اس سے بلا معاوضہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آج ہی، تین سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے ساتھ اپنے قریبی نادرا آفس میں جائیں اور مفت آئیرس اسکین کروائیں۔














سعودی عرب میں آپ کب ائے ہو
26/07/2026

سعودی عرب میں آپ کب ائے ہو

26/07/2026

RIYADH, Saudi Arabia 🇸🇦 Not What You Expect _ 4K Walking Tour

19/07/2026

How to deposit money in Al Rajhi Bank account 🇸🇦

Address

Riyadh
12745

Telephone

+923059532202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullahvlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullahvlog:

Shortcuts

Share