Saleem Tap

Saleem Tap خادم القرآن الكريم : اطمح لنشر كتاب الله تعالى وتشجيع الاطفال على حفظه وت

13/06/2026

#نشرالقران #نشر

09/06/2026

#نشرالقران #نشر

08/06/2026

#نشر #نشرالقران #

06/06/2026
04/06/2026

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک اسلامی مرکز اور مسجد میں فائ / رنگ کے واقعے میں سیکیورٹی گارڈ س...
20/05/2026

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں واقع ایک اسلامی مرکز اور مسجد میں فائ / رنگ کے واقعے میں سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد جاں بح ق ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ اسلامک سینٹر آف سان ڈیاگو (ICSD) کے باہر پیش آیا۔ 🇺🇸

اطلاعات کے مطابق دو مس / لح نوجوانوں نے مسجد کے اطراف میں فائ / رنگ کی، جس کے دوران سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ نے فوری ردِعمل دیتے ہوئے مبینہ طور پر حم / لہ آوروں کو مرکزی عمارت کی جانب بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امین عبداللہ نے واقعے کے دوران مسجد کے اندر موجود اسکول انتظامیہ کو فوری طور پر آگاہ کیا، جس کے بعد احتیاطی اقدامات کیے گئے۔ مسجد کے احاطے میں قائم تعلیمی ادارے میں اس وقت بچے اور عملہ موجود تھا۔

واقعے میں مسجد کے عملے سے تعلق رکھنے والے مزید دو افراد، منصور قضیحہ اور نادر عواد، بھی جاں بح ق ہوئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد دونوں مشتبہ افراد قریبی علاقے میں مردہ حالت میں پائے گئے، جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

سوشل میڈیا اور مقامی مسلم کمیونٹی کی جانب سے امین عبداللہ کو بہادری اور فرض شناسی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ مہمات بھی شروع کی گئی ہیں۔

تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تند...
10/05/2026

تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔

03/05/2026
29/04/2026

📖✨ آن لائن قرآن کلاسز ✨📖

کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے قرآنِ پاک صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟

✔️ ماہر اساتذہ کے ساتھ
✔️ ون ٹو ون کلاسز
✔️ موبائل پر آسان تعلیم
✔️ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ سیشن

⏰ اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں اور ابھی شروع کریں!

📲 واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03409642292

🌙 آج ہی قرآن سیکھنے کا سفر شروع کریں!

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Tap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saleem Tap:

Share