08/26/2026
ملک بھر کی طرح لودہراں میں بھی بارہ ربیع الاول کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے جلوس کی قیادت ڈویژنل امیر جماعت اہل سنت پیر سید محمد ظفر علی شاہ کر رہے ہیں ۔رپورٹ کریں گے عبداللہ ڈاہا