H-Tech Software & Web development House

H-Tech Software & Web development House Software house, Software house in Chiniot, H-Tech software and web development house chiniot, Chiniot, Web development, websites in chiniot.

05/12/2024

سالانہ عرس مبارک!
حاجی محمد بخش ، باوا اصغر کے عرس کا انعقاد 14تاریخ بروز منگل کو الھیا موٹھو قبرستان پر کیا جائے گا ۔
لنگر کا وسیع انتظام موجود ہو گا۔

رسم قل خوانی!!بعد از نماز ظہر مسجد عبد الرحمن والی محلہ عالی میں میرے والد باوا جمیل کی رسم قل ادا کی جائے گی ۔شرکت فرما...
12/08/2023

رسم قل خوانی!!
بعد از نماز ظہر مسجد عبد الرحمن والی محلہ عالی میں میرے والد باوا جمیل کی رسم قل ادا کی جائے گی ۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

میرے پیارے والد نا صر عباس عرف باوا جمیل احمد سہارن رضاے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ 2 بجے الھیا موٹھو والے قب...
12/07/2023

میرے پیارے والد نا صر عباس عرف باوا جمیل احمد سہارن رضاے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ 2 بجے الھیا موٹھو والے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

کمپیوٹر کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ہر فردکیلے خواہ وہ کوئی سافٹ وئیر انجینر ہو ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ہو یا پھر کوئی گرافکس...
01/26/2020

کمپیوٹر کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ہر فردکیلے خواہ وہ کوئی سافٹ وئیر انجینر ہو ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ہو یا پھر کوئی گرافکس ڈیزائنر ہو ۔
چنیوٹ سافٹ ویئر ایسوسی ایشن سب کو مفت رجسٹریشن فراہم کرےگی ۔اسکے ساتھ ساتھ سرکاری ونیم سرکاری یا پھر پرایویٹ نوکریوں کے حصول اور ان کی اپڈیٹ آپ تک سب سے پہلے پہنچائی جائے گی ۔

12/28/2019

Qualifications Required:
Masters in Computer Science
Or
Bachelors in Computer Science
Or
Bachelors or Masters in any Discipline
(Computer Programming course is compulsory)

Age : 18-40

Experience: At least 1 year experience as a Sales , Project Manager or any other likewise.

As told, one should have to be responsible for maintaining the new projects. And one shall have to be up to date according to the project.

   H-Tech Software & Web Development House
11/03/2019


H-Tech Software & Web Development House

11/02/2019

We thank all the Followers who have followed our page and became a part of our Organization.

Time passes and ran away like a ghost. But, the memories remains at the deepest corner of the heart. And so, those memor...
08/11/2019

Time passes and ran away like a ghost. But, the memories remains at the deepest corner of the heart. And so, those memories remain fresh... ❤

English to Urdu dictionary......
06/18/2018

English to Urdu dictionary......

فری فری فری بالکل فری۔۔۔۔۔۔فری رجسٹریشن کروائیے اور چنیوٹ سافٹ ویئر ایسوسیشن کا (رجسٹریشن کارڈ) بالکل مفت حاصل کریں۔۔۔۔۔...
05/03/2018

فری فری فری بالکل فری۔۔۔۔۔۔
فری رجسٹریشن کروائیے اور چنیوٹ سافٹ ویئر ایسوسیشن کا (رجسٹریشن کارڈ) بالکل مفت حاصل کریں۔۔۔۔۔
جس کی مدد سے پورے پاکستان میں کہیں بھی جاب کرنا انتہائی آسان۔۔۔۔۔۔

براے رابطہ:-
0342-7660002

Address

Wyo, CA

Telephone

923427660002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H-Tech Software & Web development House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H-Tech Software & Web development House:

Share