JHS Institute

JHS Institute computer courses.. (Basic and Advance courses)
(short course)
(1)

جامعہ حضرت سمیہ 🕌میں تعمیراتی کام درج ذیل ہیں ۔ جن کوفی یونٹ میں تقسیم کیا گیا ہے۔   #مدرسه  #فطرة
07/04/2025

جامعہ حضرت سمیہ 🕌
میں تعمیراتی کام درج ذیل ہیں ۔ جن کوفی یونٹ میں تقسیم کیا گیا ہے۔

#مدرسه #فطرة

Donate now  #فطرة  #مدرسه  #کھجور  #صدقة  #صوم
09/03/2025

Donate now

#فطرة #مدرسه #کھجور #صدقة #صوم

09/03/2025

السلام علیکم

یاددہانی برائے جنت کی بی سی... 🥇

🌴جامعہ حضرت سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔۔۔۔🌾

جزاک اللہ بھائی ۔۔۔۔💐!

اس ماہِ صیام میں ماہانہ بی سی کے ساتھ اگر ممکن ہو تو کچھ مزید بھی شامل کروا دیں، تاکہ اساتذہ کرام کو بونس عیدی بھی پیش کی جا سکے اور ان خوشیوں کے موقع پر ان کے لیے آسانی ہو۔🏕️

الحمدللہ، حاجی عثمان پردیسی صاحب کے تعاون سے اساتذہ کرام کو راشن کا تحفہ اور بھائی عبد الرحمن کے تعاون سے بہنوں اور ماسی کو سوٹس بھی پیش کیے گئے ہیں۔
قاری صاحبان کو ابھی پیش کرنے ہیں۔💐

اس کے ساتھ ساتھ، اپنی اور اپنے رشتہ داروں وغیرہ کی زکوٰۃ، صدقات اور خیرات بھی جمع کروانے کی کوشش فرمائیں، تاکہ مدرسہ کے زیر التواء کام، جن میں اب بھی اوپر کی پری کاسٹ چھت، نیچے اور اوپر کا فرش, سولر سسٹم وغیرہ شامل ہیں، مکمل ہو سکیں۔🤲

اللہ کریم دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

جامعہ حضرت سمیہ  #فطرة  #صدقة  #مدرسه  #صوم  #کھجور
09/03/2025

جامعہ حضرت سمیہ
#فطرة #صدقة #مدرسه #صوم #کھجور

Ramadan Kareem Mubarak 📿🌙🌸
01/03/2025

Ramadan Kareem Mubarak 📿🌙🌸

Ramadan Kareem Mubarak 📿🌙🌸 to my all family members and friends.

Jhs computer institute Certificate student. 👏👏 Congratulations 🎉💐👍
08/11/2024

Jhs computer institute
Certificate student. 👏👏
Congratulations 🎉💐👍

Registration now Jhs institute of computer education
08/11/2024

Registration now
Jhs institute of computer education

08/11/2024

About us
Jhs institute of computer education.

📌جامعہ حضرت سمیہ ۔تاریخ:6 نومبر دن :بدھ اجتماع قرآن و حدیث میں اجتماعیت کا تصور جتنا ابھرا ہواہے اور جتنی تاکید سے مسلما...
06/11/2024

📌جامعہ حضرت سمیہ ۔
تاریخ:
6 نومبر
دن :
بدھ اجتماع
قرآن و حدیث میں اجتماعیت کا تصور جتنا ابھرا ہواہے اور جتنی تاکید سے مسلمانوں کے ایک ایک فرد کو اجتماعیت سے جڑے رہنے کی تعلیم دی گئی ہے افسوس ہے کہ مسلمانوں کے اندر اس پہلو سے کافی تساہل موجود ہے۔ قرآن مجید میں ایک سے زائد مقامات پر کہا گیا ہے کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مل جل کر پکڑے رہیں اور آپس میں تفرقہ بازی اور گروہ سازی نہ کریں (آل عمران 103) ۔
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے ایک قول سے معلوم ہوتاہے کہ اللہ کی رسّی سے مرادجماعت اور اجتماعیت ہے۔ رسول اللہ کے مختلف ارشادات میں جماعت و اجتماعیت کو لازم پکڑنے کی بات کہی گئی ہے۔ رسول اللہ کا ارشاد گرامی ہے:
’’تمہارے اوپر واجب ہے کہ تم جماعت کو لازم پکڑے رہو اور تفرقہ بازی سے بچو کیونکہ شیطان ایک کے ساتھ ہوتاہے اور 2 لوگوں کے ساتھ دو رہتا ہے۔‘‘ (الترمذی،باب الفتن)۔
#اجتماع

24/08/2024

Free Demo Class...🔊

“The believer's shade on the Day of Resurrection will be his charity.” Donate now 🗳️Contact num:033-33219341            ...
23/08/2024

“The believer's shade on the Day of Resurrection will be his charity.”

Donate now 🗳️
Contact num:
033-33219341

23/08/2024

Address

KMC-96 , Bismillah Colony, Orangi Town #10
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JHS Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share