Terichmir Graphics & Designing

Terichmir Graphics & Designing شادی کارڈ۔پی وی سی کارڈ۔پینا فلیکس۔مونو گرام۔ٹائٹل۔ وغیرہ بازار سے سستے ریٹ پر تیار کیے جاتے ہیں۔

بل بک بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔
25/10/2026

بل بک بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔

ہر قسم کے سٹیمپ بنوانے کیلئے رابطہ کرے۔۔مناسب قیمت بہترین کوالٹی۔۔۔
24/10/2026

ہر قسم کے سٹیمپ بنوانے کیلئے رابطہ کرے۔۔مناسب قیمت بہترین کوالٹی۔۔۔

16/10/2026
Inam fancy Shoes House   Board Bazar JS mall Peshawar....
30/09/2026

Inam fancy Shoes House Board Bazar
JS mall Peshawar....

گھروں، دفاتر، دکانوں اور تمام رہائشی و کمرشل عمارات کے لیے اعلیٰ معیار کے سولر سسٹم کی خرید و فروخت، مکمل ڈیزائننگ اور پ...
26/09/2026

گھروں، دفاتر، دکانوں اور تمام رہائشی و کمرشل عمارات کے لیے اعلیٰ معیار کے سولر سسٹم کی خرید و فروخت، مکمل ڈیزائننگ اور پروفیشنل انسٹالیشن کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں:
✅ بہترین کوالٹی کے سولر سسٹمز
✅ ماہر اور پروفیشنل انسٹالیشن
✅ جدید سولر ڈیزائننگ اور انجینئرنگ سلوشنز
✅ توانائی کی بچت اور بجلی کے اخراجات میں کمی
✅ قابلِ اعتماد اور معیاری سروس
✅ طویل مدتی سپورٹ اور تکنیکی رہنمائی
✅ گھریلو، کمرشل اور صنعتی سولر سلوشنز
🌱 Clean Energy — Brighter Tomorrow
☀️ Solar for a Better Future
💚 توانائی کی بچت، بہتر مستقبل اور قابلِ اعتماد سولر حل — ایک ہی جگہ
انجینئر آصف خان
📞 0346-6561567

📱 زوہان موبائل رپیئرنگ شاپ اینڈ سٹار بک سینٹر 📚 زوندرانگرام تریچ اپر چترال ۔آپ کے علاقے میں موبائل، الیکٹرانکس اور سٹیشن...
12/09/2026

📱 زوہان موبائل رپیئرنگ شاپ اینڈ سٹار بک سینٹر 📚
زوندرانگرام تریچ اپر چترال ۔
آپ کے علاقے میں موبائل، الیکٹرانکس اور سٹیشنری کی سہولت ایک ہی جگہ!

ہمارے ہاں ہر قسم کے موبائل اور الیکٹرانکس اشیاء کی مرمت ماہر کاریگروں کے ذریعے تسلی بخش انداز میں کی جاتی ہے ۔
نیز سکولوں کے لیے ہر قسم کی کتابیں، کاپیاں اور سٹیشنری سامان مناسب اور بازار سے بہترین و سستے ریٹس پر دستیاب ہیں۔
پروپرائیٹر ۔زاہداللہ سراج اینڈ قاری ظہیرالدین

📍 پتہ: تریچمیر روڈ زوندرانگرام بالمقابل ریان بیکری زوندرانگرام اپر چترال ۔

Congratulation Zia Ustad and M. Sajid
12/09/2026

Congratulation Zia Ustad and M. Sajid

تریچمیر نسوار شاپ
12/09/2026

تریچمیر نسوار شاپ

🖨️ تریچمیر گرافکس اینڈ ڈیزائننگکمپوزنگ، گرافکس ڈیزائننگ ,پر نٹنگ🔹 تمام قسم کے اشتہارات اور پینا فلیکس🔹 وزیٹنگ کارڈز🔹 سکو...
02/09/2026

🖨️ تریچمیر گرافکس اینڈ ڈیزائننگ
کمپوزنگ، گرافکس ڈیزائننگ ,پر نٹنگ
🔹 تمام قسم کے اشتہارات اور پینا فلیکس
🔹 وزیٹنگ کارڈز
🔹 سکول کارڈز
🔹 بل بکس
🔹 سکول ڈائری
🔹 سرٹیفکیٹس
🔹 مہریں اور اسٹیمپس
🔹 اسپورٹس کٹس
🔹 مگز
🔹 تمام اقسام کے ڈبے اور پیکیجنگ

✨ اعلیٰ معیار • خوبصورت ڈیزائن • بہترین پرنٹنگ
اپنی مطلوبہ ڈیزائننگ اور پرنٹنگ کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
پاکستان کے کسی بھی شہر سے گھر بیٹھے آرڈر کریں اور اپنی مطلوبہ اشیاء اپنے گھر تک حاصل کریں۔

ٹوٹ : اے آئی ڈیزائن کے کوالٹی کی کوئی گارنٹی نہیں۔

📍 پتہ: ندیم سینٹر، جنگی محلہ، پشاور
📞 رابطہ نمبر:
0343-9263008
0324-9390978
📧 Email: [email protected]

🚨 ایک معصوم جان آپ کی مدد کی منتظر ہے 🚨محمد کونین (عمر: 1 سال) اس وقت بلڈ کینسر (Leukemia) جیسے جان لیوا مرض سے نبرد آزم...
30/07/2026

🚨 ایک معصوم جان آپ کی مدد کی منتظر ہے 🚨
محمد کونین (عمر: 1 سال) اس وقت بلڈ کینسر (Leukemia) جیسے جان لیوا مرض سے نبرد آزما ہے۔ اس کے والدین اپنی تمام جمع پونجی علاج پر خرچ کر چکے ہیں، مگر اب مزید علاج، خون، پلیٹلیٹس، ٹیسٹ اور ادویات کے اخراجات برداشت کرنا ان کی استطاعت سے باہر ہو چکا ہے۔
ہر گزرتا لمحہ اس ننھی جان کے لیے بے حد قیمتی ہے۔
آپ کا دیا ہوا صدقہ، زکوٰۃ یا معمولی سا عطیہ بھی اللہ کے حکم سے اس بچے کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "جس نے ایک جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور صحت میں برکت عطا فرمائے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، اور ننھے محمد کونین کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
اگر آپ مالی تعاون نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کا ایک شیئر کسی ایسے صاحبِ خیر تک پہنچ جائے جو اس معصوم کے علاج کا سبب بن جائے۔
عطیہ بھیجنے کی تفصیلات:
EasyPaisa / JazzCash
اکاؤنٹ ہولڈر: مفتی محمد اسلم
اکاؤنٹ نمبر: 03012626587
اللہ تعالیٰ محمد کونین کو کامل صحت عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar
091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Terichmir Graphics & Designing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share